ٹیسٹوڈرم® (ٹیسٹوسٹیرون )
وضاحت/تفصیل: Testoderm®اور Testoderm® TTSدراصل ٹیسٹوسٹیرون کی ترسیل کے نظام (ڈِلیوری سسٹم) ہیں جو ہارمون کو جلد کے ذریعے خون تک پہنچانے کے لیے پٹی (پَیچ) کا استعمال کرتے ہیں ۔ دونوں پروڈکٹس 24گھنٹے میں جسم کو 5ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون پہنچانے کے لیے ڈیزائن کی گئیں جس کے بعد پٹی (Patch) کو اتار کر نئی پٹی لگائی جاتی ہے ۔ ٹیسٹوڈرم […]
ٹیسٹولنٹ(ٹیسٹوسٹیرون فینائل پروپیونیٹ)
وضاحت/تفصیل: Testolentانجکشن کی شکل میں دستیاب ٹیسٹوسٹیرون دوا ہے جس میں تیز رفتار ی کے ساتھ عمل کرنے والا ٹیسٹوسٹیرون ایسٹر فینائل پروپیونیٹ موجود ہوتا ہے۔ ٹیسٹوسٹیرون فینائل پروپیونیٹ Sustanon® میں استعمال ہونے والے اجزاء میں سے ایک ہے اگرچہ یہاں اس کے بغیر کسی اشتراک کے استعمال کو دیکھا جارہا ہے ۔ اس طرح ٹیسٹولینٹ سرگرمی ٹیسٹوسٹیرون پروپیونیٹ سے مشابہ ہے اور یہ وہی ہارمون قدرے طویل […]
ٹیسٹوپِل® (ٹیسٹوسٹیرون )
ٹیسٹوپِل ® (ٹیسٹوسٹیرون) وضاحت/تفصیل: Testopel®دراصل ٹیسٹوسٹیرون کی (جسم میں) ترسیل کا نظام (ڈِلیوری سسٹم ) ہے جو چھوٹی سلنڈر کی طرح کی گولیوں پر مشتمل ہوتی ہے جن میں ٹیسٹوسٹیرون موجود ہوتا ہے ۔ یہ گولیاں جراثیم سے پاک ہوتی ہیں اور تقریباً مکمل طور پر ٹیسٹوسٹیرون پر مشتمل ہوتی ہیں جن کے ساتھ تھوڑی سی مقدار میں بائنڈرز کوشامل کیا […]
ٹی ایچ جی (ٹیٹرا ہائیڈرو جیسٹرائی نون)
THG (ٹیٹراہائیڈروگیسٹرونین) وضاحت/تفصیل: ٹیٹرا ہائیڈروگیسٹرینون (THG) منہ کے راستے استعمال ہونے والا اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو نینڈرولون اخذ کیا گیا ہے ۔ یہ مرکب ڈیزائنر سٹیرائیڈ ہے جس کا مطلب ہے کہ یہ کبھی بھی تجارتی پیمانے پر تیار نہیں کیا گیا تھا لیکن یہ اس حقیقت کی بناء پر مخصوص طور پر کھلاڑیوں کی طرف سے استعمال کیا جاتا تھا کہ پہلے اس […]
ٹیسٹو ویرون ® ( ٹیسٹوسٹیرون پروپیونیٹ /ایننتھیٹ آمیزہ)
ٹیسٹوویران ® (ٹیسٹوسٹیرون پروپیونیٹ /ایننتھیٹ آمیزہ) وضاحت/تفصیل: Testoviron®انجکشن کی شکل میں دستیاب ٹیسٹوسٹیرون کا آمیزہ ہے جس میں ٹیسٹوسٹیرون پروپیونیٹ اور ٹیسٹوسٹیرون ایننتھیٹ مختلف مقداروں میں موجود ہوتے ہیں۔ تیز رفتاری سے عمل کرنے والے پروپیونیٹ ایسٹر کو اس میں شامل کرنے کا مقصد علاج کی ابتداء میں ٹیسٹوسٹیرون کے اخراج میں مدد دینا ہے جب کہ طویل دورانیہ تک فعال رہنے والے […]
نیبیڈو ( ٹیسٹوسٹیرون انڈیکونیٹ )
نِبِیڈو (ٹیسٹوسٹیرون انڈیکینوایٹ)وضاحت/تفصیل:Nebido® انجکشن کی شکل میں دستیاب سٹیرائیڈ ہے جو ٹیسٹوسٹیرون انڈیکینوایٹ پر مشتمل ہے ۔ ٹیسٹوسٹیرون انڈیکینوایٹ ٹیسٹوسٹیرون کا نہایت سست روی سے کام کرنے والا ایسٹر ہے۔ اسے Andriol میں بھی استعمال کیا گیا لیکن اس صورت میں یہ انجکشن کی بجائے منہ کے راستے استعمال ہوتا ہے۔ Nebido® کو انجکشن کی شکل میں […]
سٹیرائیڈ فوٹو لائبریری
ضمیمہ
لُغت (گلاسری)
ٹرائی او لینڈرن (ٹیسٹوسٹیرون آمیزہ)
ٹرائی اولینڈرِن (ٹیسٹوسٹیرون آمیزہ ) وضاحت/تفصیل: ٹرائی اولینڈرِن انجکشن کی شکل میں استعما ل ہونے والا ٹیسٹوسٹیرون ہے جو ٹیسٹوسٹیرون کے تین مختلف ایسٹرز پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اس کے ہر ایک ملی لیٹر میں 20ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون پروپیونیٹ ، 80ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون ویلیرینیٹ اور 150ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون انڈیسائیکلیٹ موجود ہوتا ہے اور اس طرح سٹیرائیڈ کی کل مقدار 250ملی گرام فی ملی […]
