ایزی کلین® ( فارمیبولون، فارمائل ڈائی اینولون)

اِیزی کلین® (فارمیبولون، فارمائل ڈائی اینولون) تعارف:۔ فارمیبولون ایک اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ٹیسٹوسٹیرون سے اخذ شدہ ہے ۔ زیادہ واضح انداز میں بیان کیا جائے تو یہ مرکب ڈیانابول سے بہت زیادہ مماثلت رکھتا ہے تاہم اس کے مقابلے میں فارمیبولون میں انتہائی پیچیدہ ترمیم کی گئی ہے۔ دیگر خصوصیات کے علاوہ فارمیبولون ایسٹروجن میں تبدیل ہونے سے قاصر ہے اور کم اینڈروجینیسٹی کا مظاہرہ کرتاہے ۔ کھلاڑی […]

ارمالون(میسٹینولون)

اِرمالون  (میسٹینولون) تعارف:۔ میسٹینولون  منہ کے راستے استعمال ہونے والا اور ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون کی ایک قسم ہے ۔ یہ  ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون کی 17۔الفا میتھائلیٹڈ قسم ہے اور ساخت کے لحاظ سے اس کے ساتھ اِسی طرح کی مماثلت رکھتا ہے جس طرح میتھائل ٹیسٹوسٹیرون  ٹیسٹوسٹیرون کے ساتھ رکھتا ہے ۔ مجموعی طور پر میسٹینولون کی سرگرمی اپنے ماخذ ہارمون سے زیادہ مختلف نہیں ہے ۔ سٹیرائیڈز […]

ایکُوئی ٹیسٹ 200 (ٹیسٹوسٹیرون آمیزہ)

اِیکُوئی ٹیسٹ 200 (ٹیسٹوسٹیرون آمیزہ) تعارف:۔ ایکوئی ٹیسٹ 200انجکشن کی شکل میں دستیاب پروڈکٹ ہے جو ٹیسٹوسٹیرون کے مختلف ایسٹرز پر مشتمل ہوتی ہے ۔ تیل کے ایک ملی لیٹر میں 10ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون ایسیٹیٹ، 30ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون پروپیونیٹ، 20ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون فینائل پروپیونیٹ، 20ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون کیپروایٹ، 40ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون ہیپیٹونیٹ (ایننتھیٹ) اور 60ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون ڈیکینوایٹ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ایسٹرز […]

ایکُوئی پوائز® ( بولڈینون انڈیسائلینیٹ)

اِیکوئی پوائز® (بولڈینون انڈیسائیکلیٹ) تعارف:۔ بولڈینون انڈیسائیکلیٹ انجکشن کی شکل میں دستیاب جانوروں کے لیے تیا رکیا گیا سٹیرائیڈ ہے جو طاقتور اینابولک اور اوسط درجہ کی اینڈروجینک خصوصیات کا حامل ہے ۔ انڈیسائیکلیٹ ایسٹر اس مرکب کی سرگرمی کو طوالت دیتا ہے (انڈیسائیکلیٹ ایسٹر ڈیکینوایٹ کی نسبت کی نسبت ایک کاربن زائد رکھتا ہے) اس وجہ سے انجکشن صرف 3تا4ہفتوں بعددہرانا ہوتا […]

ایکوُای لون 100 ( بولڈینون بلینڈ)

تعارف:۔ ایکوئی لان انجکشن کی شکل میں استعمال کیا جانے والا سٹیرائیڈ ہے جو چار بولڈینون ایسٹر ز کے آمیزہ پر مشتمل ہے ۔ اس کا ہر ایک ملی لیٹر 10ملی گرام بولڈینون ایسیٹیٹ، 30ملی گرام بولڈینون پروپیونیٹ، 40ملی گرام بولڈینون سِپیونیٹ اور 20ملی گرام بولڈینون انڈیسائیکلیٹ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اس پروڈکٹ میں سٹیرائیڈ کی کل مقدار 100ملی گرام فی ملی لیٹر […]

ایمڈا بول ( تھائیو میسٹیرون )

ایمڈابول (تھائیومیسٹیرون) تعارف:۔ تھائیو میسٹیرون منہ کے راستے استعمال ہونے والا اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ٹیسٹوسٹیرون سے اخذ شدہ ہے ۔ یہ کیمیائی طور پر میتھائل ٹیسٹوسٹیرون سے بہت زیادہ مماثلت رکھتا ہے تاہم اس وابستگی کے باوجود یہ مرکب اینڈروجینک کی نسبت بہت زیادہ اینابولک خصوصیت کا حامل ہے ۔ مزید یہ کہ لیبارٹری میں کیے جانے والے معیاری تجربات سے […]

20 AET-1 ( ٹیسٹوسٹیرون بیوسیکلیٹ )

20 AET-1(ٹیسٹوسٹیرون بیوسی کلیٹ) وضاحت/تفصیل:۔ ٹیسٹوسٹیرون بیوسی کلیٹ حال ہی میں تیار کیا گیا اور انجکشن کی شکل میں دستیاب ٹیسٹوسٹیرون ہے جس میں انتہائی طویل ، تیل میں بہت زیادہ حل پذیر اور انتہائی سست روی سے کام کرنے والا بیوسی کلیٹ ایسٹر شامل کیا جاتا ہے (جسے عموماً 20-AET-1 کے نام سے جانا جاتا ہے )۔ یہ 20 کاربن ایٹمز پر مشتمل ہے اورانجکشن کی […]

ایگو ویرین ڈپوٹ (ٹیسٹوسٹیرون آئسوبیوٹائریٹ)

ایگووِرین ڈپوٹ (ٹیسٹوسٹیرون آئسو بیوٹائریٹ) تعارف:۔ ٹیسٹوسٹیرون آئسو بیوٹائریٹ انجکشن کی شکل میں دستیاب سٹیرائیڈ ہے جو ٹیسٹوسٹیرون کے پانی میں حل شدہ آئیسو بیوٹائریٹ ایسٹر پر مشتمل ہوتا ہے ۔ باڈی بلڈرز کی جانب سے  ٹیسٹوسٹیرون ایسٹر کو ٹیسٹوسٹیرون سسپنشن کے ہم پلہ /مماثل سمجھا جاتا ہے ۔ اگرچہ دونوں سٹیرائیڈز پانی میں تیار کیے گئے سسپشن کی شکل (ایسٹر کے بغیر) […]

اینابول 4-19 (نار کلاسٹیبول ایسیٹیٹ )

اینابول 4-19 (نارکلوسٹیبول ایسیٹیٹ) تعارف:۔ نارکلوسٹیبول ایسیٹیٹ اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو نینڈرولون سے اخذ کیا گیا ۔ یہ مخصوص طور پر 4۔ کلورو سے اخذ شدہ ہے اور اس میں مزید ترمیم ایسیٹیٹ ایسٹر کی مدد سے کی گئی تاکہ انجکشن کے مقام سے آزاد سٹیرائیڈ کے اخراج کے عمل کو مزید سست رفتار بنایا جاسکے ۔ اس حقیقت کو مدنظر […]

اینابولیکم وِسٹر ( کوئینبولون)

اینابولیکم وِسٹر (کوئینبولون) وضاحت/تفصیل:۔ کوئینبولون اینابولک سٹیرائیڈ بولڈینون کی ترمیم شدہ شکل ہے ۔ یہ مرکب کیمیائی طور پر Equipoise® سے مشابہت رکھتا ہے ماسوائے اس کے کہ بولڈینون بیس کے ساتھ انڈیسائیکلیٹ ایسٹر کی بجائے 17۔بیٹا سائیکلو پینٹائل (اینول) ایتھر جُڑا ہوا ہوتا ہے۔ ایتھر کافی حد تک ایسٹر کی طرح کام کرتا ہے اور چربی میں مرکب کی […]