ایم او ایچ این (میتھائل ہائیڈراکسی نیڈرولون)

MOHN (میتھائل ہائیڈراکسی نینڈرولون) وضاحت/تفصیل: میتھائل ہائیڈراکسی نینڈرولون جسے مختصراً MOHN کہا جاتا ہے ، نینڈرولون کا ایک طاقت ور ماخذ ہے ۔ یہ مرکب منہ کے راستے استعمال کرنے پر فعال ثابت ہوتا ہے اور جسم میں اس کی ایروماٹائزیشن نہیں ہوتی اور اس کی خصوصیات کچھ حد تک Winstrolیا Anavar سے ملتی جلتی ہیں اور یہ بنیادی طور پر اینابولک خصوصیات […]

مائیوٹولون® (فیورازا بول)

مائیو ٹولان ® (فیوریزابول) وضاحت/تفصیل: فیوریزابول منہ کے راستے استعمال ہونے والا اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون سے اخذ شدہ ہے ۔ یہ مرکب اوسط درجہ کا اینابولک ہے اور اس کی اینڈروجینک خصوصیات معمولی درجہ کی ہیں۔ یہ بلاشبہ سٹیرائیڈ کے Aرِنگ میں کی جانے والی ترمیم کی وجہ سے ہے جس بنا پر اس سٹیرائیڈ کی ساخت مستحکم ہوجاتی ہے اور یہ پٹھوں کے ٹشوز میں ریسپٹرز کے […]

میٹری بولون ( متھائیل ٹرائی اینولون)

میٹریبولون  (میتھائل ٹرائی اینولون) وضاحت/تفصیل: میتھائل ٹرائی اینولون منہ کے راستے استعمال ہونے والے اینابولک سٹیرائیڈز میں سے ایک طاقت ور مرکب ہے۔ یہ مرکب ٹرینبولون (ٹرائی اینولون ) کا ماخوذ ہے  اور اسے C-17الفا الکائلیشن کے عمل سے گزارا گیا ہے تاکہ منہ کے راستے استعمال کیا جاسکے۔اس ترمیم کے نتیجے میں ایک ایسا سٹیرائیڈ سامنے آیا ہے جو اپنے […]

میتھائل 1۔ٹیسٹوسٹیرون (میتھائل ڈائی ہائیڈروبولڈینون)

میتھائل۔1۔ٹیسٹوسٹیرون  (میتھائل ڈائی ہائیڈروبولڈینون) وضاحت/تفصیل: میتھائل۔1۔ ٹیسٹوسٹیرون (میتھائل ڈائی ہائیڈرو بولڈینون) منہ کے راستے استعمال ہونے والا اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون سے اخذ شدہ ہے۔ ساخت کے لحاظ سے یہ 1۔ٹیسٹوسٹیرون (ڈائی ہائیڈروبولڈینون) کے ساتھ بہت زیادہ مشابہت رکھتا ہے ، اور اس سے اس کا واحد فرق C-17الکائلیشن ہے (جس کی وجہ سے اس سٹیرائیڈ کی سرگرمی میں بہت […]

میتھو سارب ( کیلسٹی رون)

میتھوسارب (کیلسٹیرون) وضاحت/تفصیل: کیلسٹیرون منہ کے راستے استعمال ہونے والا اینڈروجن ہے جو ساخت کے لحاظ سے میتھائل ٹیسٹوسٹیرون سےمشابہت رکھتا ہے۔ میتھائل ٹیسٹوسٹیرون سے اس کا واحد فرق C-7بیٹا پر میتھائل گروپ کا اضافہ ہے جو تحقیقات کے مطابق سٹیرائیڈ کی (اینابولک/اینڈروجینک) سرگرمی کو ختم کردیتا ہے یا اس میں کافی حد تک کمی کا باعث بنتا ہے۔ اس دوا کو چھاتی کے سرطان میں […]

میتھینڈرائی اول ( میتھائل اینڈروسٹین ڈائی اول )

میتھینڈریول  (میتھائل اینڈروسٹین ڈائی اول)  وضاحت/تفصیل: میتھائل اینڈروسٹین ڈائی اول ( مختصراً میتھینڈریول) ایک اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون سے اخذ کیا گیا ہے۔ یہ دوا دو واضح مختلف شکلوں میں تیار کی جاتی ہے۔ پہلی شکل ایسٹریفکیشن کے بغیر (سیدھا) میتھائل اینڈروسٹین ڈائی اول ہے جو منہ کے راستے استعمال کی جانے والی دوا تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے (اگرچہ امریکہ […]

اوریٹون ( ٹیسٹوسٹیرون پروپیونیٹ)

وضاحت/تفصیل: ٹیسٹوسٹیرون پروپیونیٹ دراصل بنیادی مردانہ جنسی ہارمون ٹیسٹوسٹیرون کی ایک شکل ہے جو انجکشن کی شکل میں دستیاب ہوتی ہے ۔ اس میں شامل کیا گیا ایسٹر ٹیسٹوسٹیرون کے خون میں اخراج کی رفتار میں سستی کا سبب بنتا ہے لیکن صرف چند دِنوں کے لیے ۔ اس لیے ٹیسٹوسٹیرون پروپیونیٹ  دیگر ایسٹرز جیسا کہ سِپیونیٹ یا ایننتھیٹ کے مقابلے میں مقابلتاً تیزی سے  عمل […]

آرگیسٹیرون ( نارمیتھینڈرولون)

آرگا سٹیران    (نار میتھینڈرولون) وضاحت /تفصیل: نارمیتھینڈرولون منہ کے راستے استعمال ہونے والا ایک طاقت ور اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو نینڈرولون سے اخذ کیا گیا۔ اسے میتھائل نینڈرولون یا میتھائل نار ٹیسٹوسٹیرون بھی کہا جاتا ہے ۔ نار میتھینڈرولون کو عام طور پرنینڈرولون کا   میتھائل ٹیسٹوسٹیرون بھی کہا جاسکتا ہے۔ یہ اپنے پیرنٹ ہارمون نینڈرولون سے صرف اس بنیاد پر مختلف ہے […]

پیرابولان® ( ٹرینبولون ہیگزا ہائیڈرو بنزائل کاربونیٹ)

پیرابولان ® (ٹرینبولون ہائیڈرا ہیگزو بینزائل کاربونیٹ) وضاحت/تفصیل: ٹرینبولون ہیگزاہائیڈروبینزائل کاربونیٹ ایک طاقت ور اینابولک سٹیرائیڈ ٹرینبولون کا  انجکشن کی شکل میں دستیاب اور سست روی سےکام کرنے والا ایسٹر ہے ۔ ٹرینبولون زیادہ تر ٹرینبولون ایسیٹیٹ کی شکل میں پایا جاتا ہے جو نہایت تیز رفتاری کے ساتھ عمل کرنے والا مرکب ہے  (فیناجٹ ملاحظہ فرمائیں)۔ یہاں استعمال کیا گیا ہیگزا ہائیڈرو بینزائل کاربونیٹ […]

پیرانڈرن ( ٹیسٹوسٹیرون فینائل ایسیٹیٹ)

پیرنڈران  (ٹیسٹوسٹیرون فینائل ایسٹیٹ) وضاحت/تفصیل: ٹیسٹوسٹیرون فینائل ایسیٹیٹ بنیادی مردانہ جنسی ہارمون ٹیسٹوسٹیرون کی انجکشن کی شکل میں دستیاب شکل ہے ۔ یہ مرکب جسم میں ٹیسٹوسٹیرون کی سرگرمی میں اضافہ کرنے کے لیے فینائل ایسیٹیٹ ایسٹر کو استعمال کرتا ہے جو ساخت کے لحاظ سے فینائل پروپیونیٹ سے بہت زیادہ مشابہت رکھتا ہے ۔ یہ ٹیسٹوسٹیرون کا ایک مختصر چین کا حامل ایسٹر ہے جس کو تیار کرنے […]