پرائموبولون® (میتھینولون ایسیٹیٹ )
پرائموبولان ® (میتھینولون ایسیٹیٹ) وضاحت/تفصیل: Primobolan® دراصل اینابولک سٹیرائیڈ میتھینولون ایسٹیٹ کا تجارتی نام ہے۔ یہ مرکب سرگرمی کے لحاظ سے Primobolan® Depot (میتھینولون ایننتھیٹ) سے بہت زیادہ مشابہ ہے ماسوائے اس کے کہ یہاں اسے انجکشن کی بجائے منہ کے راستے استعمال کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔ میتھینولون ایسیٹیٹ منہ کے راستے استعمال ہونے والا نان C-17الفا الکائلیٹڈ سٹیرائیڈ […]
پرائموبولون® ڈپوٹ (میتھینولون ایننتھیٹ)
پرائموبولان® ڈپوٹ (میتھینولون ایننتھیٹ) وضاحت/تفصیل: Primobolan® Depot میتھینولون کی انجکشن کی شکل میں استعمال کی جانے والی شکل ہے ۔ اس میں بھی وہی جزو ہے جو منہ کے راستے استعمال ہونے والے پرائموبولان میں ہے (میتھینولون ایسیٹیٹ) تاہم یہاں ایننتھیٹ ایسٹر کو استعمال کیا گیا ہے تاکہ انجکشن کے مقام سے سٹیرائیڈ کے اخراج کی رفتار میں […]
پرومیگنون ( کلور میتھائل اینڈروسٹین ڈائی اول)
پرومیگنان (کلورومیتھائل اینڈرسٹین ڈائی اول) وضاحت/تفصیل: کلورو میتھائل اینڈروسٹین ڈائی اول (CAM) منہ کے راستے استعمال ہونے والا اینا بولک سٹیرائیڈ ہے جو ٹیسٹوسٹیرون سے اخذ کیا گیا ۔ یہ مرکب ساخت کے لحاظ سے کلورومیتھائل ٹیسٹوسٹیرون سے بہت مشابہ ہے جو کہ میتھائل ٹیسٹوسٹیرون کا نا ن ایروماٹائزایبل مماثل ہے ۔ جانوروں پر کیے گئے تجربات کے مطابق کلورومیتھائل ٹیسٹوسٹیرون کی اینابولک سرگرمی میتھائل ٹیسٹوسٹیرون […]
پروسٹینو زول ( ڈی میتھائل سٹینوزول ٹیٹرا ہائیڈرو پائرانائل )
پروسٹینوزول (ڈی میتھائل سٹینوزولول ٹیٹراہائیڈروپیرانائل) وضاحت/تفصیل: پروسٹینوزول (ڈی میتھائل سٹینوزولول THP) منہ کے راستے استعمال ہونے والا اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ساخت کے لحاظ سے Winstrol(سٹینوزولول) سے مشابہت رکھتا ہے ۔ سٹینوزولول سے اس کا فرق C-17الفا الکائل گرو پ کے ہٹانے کی وجہ سے ہے جو بلا شبہ اس سٹیرائیڈ کے منہ کے راستے استعمال پر جسم کو اس کی […]
پروویران® ( میسٹیرولون)
پروویران ® (میسٹیرولون) وضاحت/تفصیل: Proviron®منہ کے راستے استعمال ہونے والے اینڈروجن میسٹیرولون (1۔میتھائل ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون) کے لیے Scheringکمپنی (جسے اب Bayerکہتے ہیں) کا تجارتی نام ہے ۔ ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون کی طرح میسٹیرولون ایک طاقت ور اینڈروجن ہے جومحض کمزور اینابولک سرگرمی کی حامل ہے۔ اس کی وجہ یہ حقیقت ہے ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون کی طرح میسٹیرولون پٹھوں کے ٹشوز جہاں 3۔ہائیڈراکسی سٹیرائیڈ ڈی ہائیڈروجنیز […]
راکسیلون (ڈائی میتھا زین )
راکسیلون (ڈائی میتھا زِین) وضاحت/تفصیل: ڈائی میتھازین جو کہ میبولازین کے نام سے جانا جاتا ہے ، منہ کے راستے استعمال ہونے والا ایک طاقت ور اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون سے اخذ کیا گیا ۔ ڈائی میتھازین مالیکیول ساخت کے لحاظ سے کافی حد تک منفرد ہے کہ یہ دو میتھائل ڈروسٹینولون مالیکولز سے بنا ہے جنہیں ایزین کی مدد سے آپس میں […]
راکسیلون انجکشن ( بولازین کارپوریٹ)
میٹینڈرن ( میتھائل ٹیسٹوسٹیرون)
میٹنڈرِن (میتھائل ٹیسٹوسٹیرون) وضاحت/تفصیل:۔ میتھائل ٹیسٹوسٹیرون بنیادی مردانہ اینڈروجن ٹیسٹوسٹیرون کی ایک شکل ہے جسے منہ کے راستے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس سٹیرائیڈ کی ساخت کو دیکھا جائے تو یہ محض ٹیسٹوسٹیرون کی طرح نظر آتا ہے جس میں C-17الفا پوزیشن پر میتھائل گروپ کا اضافہ دیکھنے کو ملتا ہے (C-17الفا الکائلیٹڈ مرکب) ، جس بنا پر اسے منہ کے راستے استعمال کیا جاسکتا […]
ایم ای این ٹی( میتھائل نار ٹیسٹوسٹیرون ایسیٹیٹ)
MENT (میتھائل نار ٹیسٹوسٹیرون) وضاحت/تفصیل: MENT جو کہ میتھائل نارٹیسٹوسٹیرون (ایسیٹیٹ) کا مخفف ہے ایک مصنوعی اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو کہ نینڈرولون سے اخذ شدہ ہے۔ اس مرکب کو ٹریسٹوسٹولون ایسیٹیٹ بھی کہا جاتا ہے تاہم یہ نام زیادہ عام نہیں ہے۔ اس کا عام نام میتھائل ٹیسٹوسٹیرون مبہم (غیر واضح) ہے اور یہ دیگر سٹیرائیڈز کے لیے بھی استعمال کیا […]
میگا گرائس وِٹ ۔ مونو® ( کلوسٹیبول ایسیٹیٹ)
میگا گرائسوِٹ۔مونو ® (کلوسٹیبول ایسیٹیٹ) تعارف:۔ کلوسٹیبول ایسیٹیٹ ایک اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ٹیسٹوسٹیرون سے اخذ شدہ ہے ۔ کلوسٹیبول 4۔کلورو ٹیسٹوسٹیرون ہے ، اور یہ ٹیسٹوسٹیرون میں ترمیم کے نتیجے میں تیار ہوتا ہے ۔ اس ترمیم کی وجہ سے یہ سٹیرائیڈ کم طاقت کاحامل اینابولک مرکب بن جاتا ہے اور اس کی اینڈروجینک سرگرمی بھی کم طاقت کی حامل ہوتی ہے […]
