میسٹیرون ® ( ڈراسٹینو لون پروپیونیٹ)

میسٹیرون ® (ڈروسٹینولون پروپیونیٹ) تعارف:۔ ڈروسٹینولون پروپیونیٹ انجکشن کی شکل میں دستیاب اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون سے اخذ شدہ ہے ۔اس مقصدکے لیے ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون کی مرکزی ساخت میں 2۔میتھائل گروپ کا اضافہ کرکے اس کی اینابولک خصوصیات میں اضافہ کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے یہ مرکب پٹھوں کی نشونما کو فروغ دینے کے لیے اپنے نان میتھائلیٹڈ مرکب کی نسبت زیادہ موثر […]

لِبریول( نینڈرولون /میتھینڈرائی اول آمیزہ)

لِبِریول  (نینڈرولون/میتھینڈریول آمیزہ) تعارف:۔ لِبریول (Libriol)جانوروں میں انجکشن کی شکل میں استعمال ہونے والی آسٹریلوی دوا ہے جو میھینڈریول ڈائی پروپیونیٹ اور نینڈرولون فینائل پروپیونیٹ پر مشتمل ہوتی ہے ۔ یہ دونوں سٹیرائیڈز اس میں بالترتیب 45ملی گرام فی ملی لیٹر اور 30ملی گرام فی ملی لیٹر کے حساب سے موجود ہوتے ہیں۔ اس طرح سٹیرائیڈ کی مجموعی مقدار […]

ڈائنا بول ® ( نینڈرولون سپیونیٹ )

ڈائینابول® (نینڈرولون سِپیونیٹ) تعارف:۔ نینڈرولون سِپیونیٹ اینابولک سٹیرائیڈ نینڈرولون کی انجکشن کی شکل میں دستیاب قسم ہے ۔ یہ ایسٹر ہارمون کا اخراج اس طرز پر کرتا ہے جو ٹیسٹوسٹیرون سِپیونیٹ کی صورت میں دیکھنے کو ملتی ہے جس میں ہارمون کی خون میں زیادہ سے زیادہ مقدار اس کے استعمال کے 24تا48گھنٹوں بعد دیکھنے کو […]

ڈیورا بولِن® ( نینڈرولون فینائل پروپیونیٹ)

ڈِیورابولِن ® (نینڈرولون فینائل پروپیونیٹ) وضاحت/تفصیل:۔ نینڈرولون فینائل پروپیونیٹ اینابولک سٹیرائیڈ نینڈرولون کی انجکشن کی شکل میں دستیاب قسم ہے ۔ اس کی خصوصیات کافی حد تک ڈیکا۔ ڈِیورابولِن سے مشابہت رکھتی ہیں۔ ڈیکا۔ڈیورابولِن سست روی سے کام کرنے والے سٹیرائیڈ نینڈرولون ڈیکینوایٹ پر مشتمل ہوتا ہے۔ ان دونوں ادویات کے درمیان بنیادی فرق وہ رفتار ہے جس کے ساتھ […]

ڈرائیو® ( بولڈینون/میتھائل اینڈروسٹین ڈائی اول آمیزہ)

ڈرائیو®  (بولڈینون/میتھائل اینڈروسٹین ڈائی اول آمیزہ) وضاحت/تفصیل:۔ ڈرائیو جانوروں کے استعمال کے لیے تیار  ہونے والا انجکشن کی شکل میں دستیاب سٹیرائیڈ ہے جو آسٹریلیا میں تیار ہوتا ہے۔ یہ میتھینڈریول ڈائی پروپیونیٹ اور بولڈینون انڈیسائیکلیٹ کے آمیزہ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ یہ دونوں سٹیرائیڈز بالترتیب 25ملی گرام فی ملی لیٹر اور 30ملی گرام فی ملی لیٹر کے حساب سے موجود ہوتے […]

ڈائنا ڈرول (نینڈرولون آمیزہ)

ڈائیناڈرول (نینڈرولون آمیزہ) وضاحت/تفصیل:۔ ڈائیناڈرول انجکشن کی شکل میں دستیاب اینابولک سٹیرائیڈ ہے  جو نینڈرولون فینائل پروپیونیٹ اور نینڈرولون ڈیکینوایٹ کے آمیزہ پر مشتمل ہے ۔ یہ دونوں سٹیرائیڈز بالترتیب 40ملی گرام فی ملی لیٹر اور 60ملی گرام فی ملی لیٹر کے حساب سے موجود ہوتےہیں۔ سست روی اور تیز رفتار ی کے ساتھ کام کرنے والے ایسٹرز […]

ڈائی میتھائل ٹرائی اینولون ( ڈائی میتھائل ٹرائی اینولون)

ڈائی میتھائل ٹرائی اینولون وضاحت/تفصیل:۔ ڈائی میتھائل ٹرائی اینولون منہ کے راستے استعمال ہونے والا ایک طاقتور سٹیرائیڈ ہے جو نیندڑولون سے اخذ شد ہ ہے ۔ یہ میتھائل ٹرائی اینولون سے بہت مشابہت رکھتا ہے اور اُس سے اِس کا فرق محض اضافی 7۔الفا میتھائل گروپ کی موجودگی ہے ۔ یہ ایسی ترمیم ہے جو کمرشل سطح پر دستیاب سٹیرائیڈ […]

ڈایا نا بول® ( میتھینڈروسٹینولون فینائل پروپیونیٹ)

ڈیانابول® (میتھینڈروسٹینولون، میتھین ڈائی اینون) وضاحت/تفصیل:۔ ڈیانابول میتھینڈروسٹینولون کا سب سے زیادہ معروف تجارتی نام ہے جسے کئی ممالک میں میتھین ڈائی اینون بھی کہا جاتا ہے ۔ میتھینڈروسٹینولون ٹیسٹوسٹیرون کا ماخوذ ہے جس میں اس طرح کی ترمیم کی جاتی ہے کہ اس کی اینڈروجینک (مردانہ ) خصوصیات میں کمی واقع ہوتی ہے اور اس کی اینابولک یعنی تعمیری  خصوصیات محفوظ رہتی ہیں۔ چونکہ میتھینڈروسٹینولون کی اینڈروجینیسٹی ٹیسٹوسٹیرون […]

ڈیپوسٹیرونا (ٹیسٹوسٹیرون آمیزہ)

ڈیپوسٹیرونا  (ٹیسٹوسٹیرون کا آمیزہ) وضاحت/تفصیل:۔ ڈیپوسٹیرونا انجکشن کی شکل میں دستیاب جانوروں میں استعمال ہونے والا سٹیرائیڈ ہے جو ٹیسٹوسٹیرون کے تین مختلف ایسٹرز کے آمیزہ  پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اس کے فی ملی لیٹر میں 12ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون ایسیٹیٹ، 12ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون ویلیریٹ اور 36ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون انڈیکینوایٹ موجود ہے جن کی کل مقدار 60ملی گرام فی ملی […]