ڈیپو® ۔ٹیسٹوسٹیرون (ٹیسٹوسٹیرون سپیو نیٹ)

ڈپو ®-ٹیسٹوسٹیرون  (ٹیسٹوسٹیرون سِپیونیٹ) وضاحت/تفصیل:۔ ٹیسٹوسٹیرون سپیونیٹ بنیادی مردانہ جنسی ہارمون ٹیسٹوسٹیرون کی سست روی سے کم کرنے والی اور انجکشن کی شکل کی شکلک میں دستیاب ایسٹر ہے ۔ ٹیسٹوسٹیرون مردوں میں مرکزی اینابولک (تعمیری ) ہارمون بھی ہے اور یہ اس موازنہ کی بنیاد ہے جس کی بنیاد پر دیگر اینابولک/اینڈروجینک سٹیرائیڈز کے بارے میں اندازہ لگایا جاتا ہے […]

ڈیلا ٹیسٹیرائل® (ٹیسٹوسٹیرون ایننتھیٹ )

ڈیلاٹیسٹرِل ® (ٹیسٹوسٹیرون ایننتھیٹ) وضاحت/تفصیل:۔ ٹیسٹوسٹیرون سست روی سے کام کرنے اورانجکشن کی شکل میں دستیاب ٹیسٹوسٹیرون اینڈروجن کی ایک شکل ہے ۔اسے اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ  پٹھوں کی گہرائی میں انجکشن لگانے کے بعد دوا تقریباً 2سے 3ہفتوں تک خون میں خارج ہوتی رہتی ہے ۔ اینڈروجن کی مقدار بحال کرنے کے لیے کیے جانے والے علاج معالجہ کے […]

ڈیکا ڈیورابولن® (نینڈرولون ڈیکونیٹ)

ڈیکا۔ ڈیورابولِن ® (نینڈرولون ڈیکینوایٹ) وضاحت/تفصیل:۔ نینڈرولون ڈیکینوایٹ ایک اینابولک سٹیرائیڈ نینڈرولون کی انجکشن کی شکل دستیاب قسم ہے ۔ ڈیکینوایٹ ایسٹر نینڈرولون کو انجکشن کے مقام سے سست روی سے خارج ہونے میں معاونت کرتا ہے جس کے نتیجے میں یہ تین ہفتوں تک باقی رہتا ہے ۔ نینڈرولون ساخت کے لحاظ سے ٹیسٹوسٹیرون سے بالکل مشابہ ہے تاہم اس […]

ڈینو کرائین® ( ڈینا زول)

ڈینوکرائن ® (ڈانا زول) وضاحت/تفصیل:۔ ڈانازول ایک مصنوعی اینڈروجن ہے جو ایتھسٹیرون (ایتھینائل ٹیسٹوسٹیرون ) سے اخذ کیا گیا جو کہ منہ کے راستے استعمال ہونے والا ایک مصنوعی پروجِسٹِن ہے ۔ اگرچہ ساخت کے لحاظ سے یہ ایک سٹیرائیڈ ہے لیکن ڈانازول کو تکنیکی طور پر اینٹی گونیڈوٹراپن مرکب تصور کیا جاتا ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کا مرکزی فعل لیوٹینائزنگ ہارمون […]

چیک ڈراپس® ( ملبو لیرون)

چیک ڈراپس ® (مِبولیرون) وضاحت/تفصیل:۔ مِبولیرون منہ کے راستے استعمال کیا جانےو الا ایک اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ساختی طور پر نینڈرولون سے اخذ کیا گیا ہے ۔ یہ مرکب دراصل 7,17۔ڈائی میتھائلیٹڈ نینڈرولون ہے اور اپنے نان میتھائلیٹڈ بنیادی مرکب کی نسبت زیادہ اینابولک اور اینڈروجینک صلاحیت کا حامل ہے ۔ کئی سالوں کے دوران ، مِبولیرون نے باڈی بلڈرز کے ہاں […]

بولفورٹان ( ٹیسٹوسٹیرون نکو ٹینیٹ)

بولفورٹان(ٹیسٹوسٹیرون نکوٹینیٹ) وضاحت/تفصیل:۔ ٹیسٹوسٹیرون نکوٹینیٹ بنیادی مردانہ جنسی ہارمون ٹیسٹوسٹیرون ہے جو انجکشن کی شکل میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ مرکب جسم میں ٹیسٹوسٹیرون کی سرگرمی میں اضافہ کے لیے غیر معمولی کیمائی مرکب کا استعمال کرتا ہے جسے نکوٹینک ایسڈ کہا جاتا ہے ۔ نکوٹینک ایسڈ کو نیاسِن بھی کہا جاتا ہے جو کہ بی کمپلیکس فیملی کا ایک مشہور وٹامن […]

اینڈروناک ( ٹیسٹوسٹیرون سسپنشن)

اینڈرونیق (ٹیسٹوسٹیرون سسپنشن) وضاحت /تفصیل:۔ ٹیسٹوسٹیرون سسپنشن انجکشن کی شکل میں دستیا ب دوا ہے جو ٹیسٹوسٹیرون (بغیر ایسٹر کے) پر مشتمل ہوتی ہے اور یہ عموماً پانی میں حل شدہ حالت میں ہوتا ہے ۔ باڈی بلڈز حضرات کے ہاں سسپنشن پٹھوں کے حجم میں اضافہ کرنے والا ایک طاقتور مرکب تصور کیا جاتا ہے ۔ اسے انجکشن کی شکل میں دستیاب سٹیرائیڈز میں سے سب […]

اینڈرومار ریٹارڈ ( ٹیسٹوسٹیرون سائیکلو ہیگزائل پروپیونیٹ)

اینڈرومار ریٹارڈ  (ٹیسٹوسٹیرون سائیکلو ہیگزائل پروپیونیٹ) وضاحت/تفصیل ٹیسٹوسٹیرون سائیکلو ہیگزائل پروپیونیٹ یا CHP بنیادی مردانہ جنسی ہارمون ٹیسٹوسٹیرون کا ایک سست رو اور انجکشن کی شکل میں دستیاب ایسٹر ہے۔ سائیکلو ہیگزائل پروپیونیٹ ایسٹر ساخت میں سِپیونیٹ (سائیکلو پینٹائل پروپیونیٹ) ایسٹر کے مشابہ ہے اور ان دونوں میں واحد فرق یہ ہے کہ  سائیکلوہیگزائیل پروپیونیٹ ایسٹر میں (6کاربن ایٹمز پر مشتمل […]

اینڈروجل® ( ٹیسٹوسٹیرون)

اینڈروجِل® ((ٹیسٹوسٹیرون) اینڈروجِل جلد پر استعمال کے لیے تیار کی گئی ہائیڈرو الکوحلک ٹیسٹوسٹیرون پر مشتمل جِل ہے جس میں بلحاظ وزن 1فیصد ٹیسٹوسٹیرون موجود ہوتا ہے۔ اصل میں یہ 2.5اور 5گرام کے ساشے کی شکل میں تیار کیا گیا تھا جو استعمال کرنے پر جسم کو بالترتیب 25اور50ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون فراہم کرتے ہیں۔ اینڈروجِل کے استعمال سے متعلق رہنما ہدایات کے […]

اینڈروڈرم® ( ٹیسٹوسٹیرون)

اینڈروڈرم ®  (ٹیسٹوسٹیرون) وضاحت /تفصیل:۔ اینڈروڈرم ٹیسٹوسٹیرون کی جسم میں ترسیل کا ایک سسٹم ہے جو ایک چپکنے والی پٹی کو استعمال کرتے ہوئے جلد کے ذریعے ٹیسٹوسٹیرون کو جسم تک پہنچاتا ہے ۔ ٹیسٹوسٹیرون بذات خود ایک الکوحل جِل میں حل پذیر حالت میں ہوتا ہے جو اینڈروجل سے مشابہت رکھتی ہے ماسوائے اس کے کہ ٹیسٹوسٹیرون جِل ایک بیرونی محفوظ ذخیرہ میں موجود ہوتی ہے […]