سسٹانون® 250 (ٹیسٹوسٹیرون آمیزہ)
وضاحت/تفصیل: Sustanon® 250 تیل میں حل شدہ اور انجکشن کی صورت میں دستیاب ٹیسٹوسٹیرون کا آمیزہ ہے جس میں چار مختلف ٹیسٹوٹیسٹوسٹیرون ایسٹر موجود ہیں : ٹیسٹوسٹیرون پروپیونیٹ (30ملی گرام )؛ ٹیسٹوسٹیرون فینائل پروپیونیٹ (60ملی گرام )؛ ٹیسٹوسٹیرون آئسوکیپروایٹ (60ملی گرام )؛ اور ٹیسٹوسٹیرون ڈیکینوایٹ (100ملی گرام) ۔ Sustanon® 250 تیار کرنے کا مقصدجسم میں ٹیسٹوسٹیرون کے […]
سائنوویکس ® (ٹیسٹوسٹیرون پروپیونیٹ اور ایسٹراڈائیول)
سائینو ویکس ® (ٹیسٹوسٹیرون پروپیونیٹ اور ایسٹراڈائی اول) وضاحت/تفصیل: سائینوویکس دو مختلف سٹیرائیڈز کا آمیزہ ہے جو امپلانٹ کی شکل میں دستیاب ہے اور صرف جانوروں (گائے ) میں استعمال کے لیے دستیاب ہے ۔ یہ امپلانٹ چھوٹی گولیوں کی شکل میں آتا ہے جنہیں ایک بڑی امپلانٹ گَن کی مدد سے جانور کے کان میں دھکیلا جاتا ہے ۔ دھکیلے جانے کے […]
ٹیسٹوڈرم® (ٹیسٹوسٹیرون )
وضاحت/تفصیل: Testoderm®اور Testoderm® TTSدراصل ٹیسٹوسٹیرون کی ترسیل کے نظام (ڈِلیوری سسٹم) ہیں جو ہارمون کو جلد کے ذریعے خون تک پہنچانے کے لیے پٹی (پَیچ) کا استعمال کرتے ہیں ۔ دونوں پروڈکٹس 24گھنٹے میں جسم کو 5ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون پہنچانے کے لیے ڈیزائن کی گئیں جس کے بعد پٹی (Patch) کو اتار کر نئی پٹی لگائی جاتی ہے ۔ ٹیسٹوڈرم […]
ٹیسٹولنٹ(ٹیسٹوسٹیرون فینائل پروپیونیٹ)
وضاحت/تفصیل: Testolentانجکشن کی شکل میں دستیاب ٹیسٹوسٹیرون دوا ہے جس میں تیز رفتار ی کے ساتھ عمل کرنے والا ٹیسٹوسٹیرون ایسٹر فینائل پروپیونیٹ موجود ہوتا ہے۔ ٹیسٹوسٹیرون فینائل پروپیونیٹ Sustanon® میں استعمال ہونے والے اجزاء میں سے ایک ہے اگرچہ یہاں اس کے بغیر کسی اشتراک کے استعمال کو دیکھا جارہا ہے ۔ اس طرح ٹیسٹولینٹ سرگرمی ٹیسٹوسٹیرون پروپیونیٹ سے مشابہ ہے اور یہ وہی ہارمون قدرے طویل […]
ٹیسٹوپِل® (ٹیسٹوسٹیرون )
ٹیسٹوپِل ® (ٹیسٹوسٹیرون) وضاحت/تفصیل: Testopel®دراصل ٹیسٹوسٹیرون کی (جسم میں) ترسیل کا نظام (ڈِلیوری سسٹم ) ہے جو چھوٹی سلنڈر کی طرح کی گولیوں پر مشتمل ہوتی ہے جن میں ٹیسٹوسٹیرون موجود ہوتا ہے ۔ یہ گولیاں جراثیم سے پاک ہوتی ہیں اور تقریباً مکمل طور پر ٹیسٹوسٹیرون پر مشتمل ہوتی ہیں جن کے ساتھ تھوڑی سی مقدار میں بائنڈرز کوشامل کیا […]
ٹیسٹو ویرون ® ( ٹیسٹوسٹیرون پروپیونیٹ /ایننتھیٹ آمیزہ)
ٹیسٹوویران ® (ٹیسٹوسٹیرون پروپیونیٹ /ایننتھیٹ آمیزہ) وضاحت/تفصیل: Testoviron®انجکشن کی شکل میں دستیاب ٹیسٹوسٹیرون کا آمیزہ ہے جس میں ٹیسٹوسٹیرون پروپیونیٹ اور ٹیسٹوسٹیرون ایننتھیٹ مختلف مقداروں میں موجود ہوتے ہیں۔ تیز رفتاری سے عمل کرنے والے پروپیونیٹ ایسٹر کو اس میں شامل کرنے کا مقصد علاج کی ابتداء میں ٹیسٹوسٹیرون کے اخراج میں مدد دینا ہے جب کہ طویل دورانیہ تک فعال رہنے والے […]
ٹی ایچ جی (ٹیٹرا ہائیڈرو جیسٹرائی نون)
THG (ٹیٹراہائیڈروگیسٹرونین) وضاحت/تفصیل: ٹیٹرا ہائیڈروگیسٹرینون (THG) منہ کے راستے استعمال ہونے والا اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو نینڈرولون اخذ کیا گیا ہے ۔ یہ مرکب ڈیزائنر سٹیرائیڈ ہے جس کا مطلب ہے کہ یہ کبھی بھی تجارتی پیمانے پر تیار نہیں کیا گیا تھا لیکن یہ اس حقیقت کی بناء پر مخصوص طور پر کھلاڑیوں کی طرف سے استعمال کیا جاتا تھا کہ پہلے اس […]
تھائیو ڈیرون (می پِٹیو سٹین )
وضاحت/تفصیل: میپِٹیوسٹین دراصل ایپِٹیوسٹین کا 17۔بیٹا ایسٹریفائڈ ماخذ ہے ۔ منہ کے راستے استعمال کو ممکن بنانے کے لیے ایتھر کا استعمال ضروری ہے ،1 جو کہ لمفیٹک سسٹم کے ذریعے ہوتا ہے اور اینابولیکم وِسٹَر (کوئینبولون) سے بالکل مشابہ ہے ۔ اس طرح ایپِٹیوسٹین دراصل فعال سٹیرائیڈ ہے جو استعمال کنندہ کو اس وقت حاصل ہوتا ہے جب میٹابولزم کے نتیجے میں ایتھر الگ […]
ٹرینا بول (ٹرینبولون ایننتھیٹ )
وضاحت/تفصیل: ٹرینبولون ایننتھیٹ دراصل طاقت ور اینابولک سٹیرائیڈ ٹرینبولون کی انجکشن کی صورت میں دستیاب شکل ہے ۔ اس میں ایننتھیٹ ایسٹر کی شمولیت کی وجہ سے جسم میں اس کی حرکیات و اثرات ٹیسٹوسٹیرون سے بالکل مشابہ ہوں گے اور انجکشن لگانےکے بعد چند دنوں کے اندر سٹیرائیڈ کا اخراج اپنے عروج پر ہوگا جس کے بعد 2 ہفتوں کے عرصہ […]
ٹرائی بولِن ® (نینڈرو لون / میتھینڈرائی اول آمیزہ)
ٹرائی بولِن (نینڈرولون/میتھینڈریول آمیزہ) وضاحت/تفصیل: ٹرائی بولِن آسٹریلیا میں تیار ہونے والی سٹیرائیڈ پروڈکٹ ہے جو جانوروں کے استعمال کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔ یہ میتھینڈریول ڈائی پروپیونیٹ اور نینڈرولون ڈیکینوایٹ آمیزہ پر مشتمل ہوتا ہے جو بالترتیب 40ملی گرام اور 35ملی گرام فی ملی لیٹر کے حساب سے موجو د ہوتے ہیں ۔اس طرح سٹیرائیڈ کی کل مقدار […]
