ٹرائی او لینڈرن (ٹیسٹوسٹیرون آمیزہ)
ٹرائی اولینڈرِن (ٹیسٹوسٹیرون آمیزہ ) وضاحت/تفصیل: ٹرائی اولینڈرِن انجکشن کی شکل میں استعما ل ہونے والا ٹیسٹوسٹیرون ہے جو ٹیسٹوسٹیرون کے تین مختلف ایسٹرز پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اس کے ہر ایک ملی لیٹر میں 20ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون پروپیونیٹ ، 80ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون ویلیرینیٹ اور 150ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون انڈیسائیکلیٹ موجود ہوتا ہے اور اس طرح سٹیرائیڈ کی کل مقدار 250ملی گرام فی ملی […]
وِنسٹرول® (سٹینوزول )
وِنسٹرول ® (سٹینوزولول) وضاحت/تفصیل: ونسٹرول Stanzololمرکب کا وسیع پیمانے پر استعمال ہونے والا تجارتی نام ہے ۔ سٹینوزولول دراصل ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون کا ماخذ ہے جس میں کیمیائی تبدیلی کرکے اس کی اینابولک (ٹشوز کی نشونما کرنے کی خصوصیات) بہت زیادہ اضافہ جب کہ اس کی اینڈروجینک سرگرمی میں کمی لائی جاتی ہے۔ سٹینوزولول کو اینابولک سٹیرائیڈ مرکبات کے زمرے میں رکھاجاتا ہے اور […]
لُغت (گلاسری)
ضمیمہ
سٹیرائیڈ فوٹو لائبریری
نیبیڈو ( ٹیسٹوسٹیرون انڈیکونیٹ )
نِبِیڈو (ٹیسٹوسٹیرون انڈیکینوایٹ)وضاحت/تفصیل:Nebido® انجکشن کی شکل میں دستیاب سٹیرائیڈ ہے جو ٹیسٹوسٹیرون انڈیکینوایٹ پر مشتمل ہے ۔ ٹیسٹوسٹیرون انڈیکینوایٹ ٹیسٹوسٹیرون کا نہایت سست روی سے کام کرنے والا ایسٹر ہے۔ اسے Andriol میں بھی استعمال کیا گیا لیکن اس صورت میں یہ انجکشن کی بجائے منہ کے راستے استعمال ہوتا ہے۔ Nebido® کو انجکشن کی شکل میں […]
میسٹیرون ® ( ڈراسٹینو لون پروپیونیٹ)
میسٹیرون ® (ڈروسٹینولون پروپیونیٹ) تعارف:۔ ڈروسٹینولون پروپیونیٹ انجکشن کی شکل میں دستیاب اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون سے اخذ شدہ ہے ۔اس مقصدکے لیے ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون کی مرکزی ساخت میں 2۔میتھائل گروپ کا اضافہ کرکے اس کی اینابولک خصوصیات میں اضافہ کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے یہ مرکب پٹھوں کی نشونما کو فروغ دینے کے لیے اپنے نان میتھائلیٹڈ مرکب کی نسبت زیادہ موثر […]
میگا گرائس وِٹ ۔ مونو® ( کلوسٹیبول ایسیٹیٹ)
میگا گرائسوِٹ۔مونو ® (کلوسٹیبول ایسیٹیٹ) تعارف:۔ کلوسٹیبول ایسیٹیٹ ایک اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ٹیسٹوسٹیرون سے اخذ شدہ ہے ۔ کلوسٹیبول 4۔کلورو ٹیسٹوسٹیرون ہے ، اور یہ ٹیسٹوسٹیرون میں ترمیم کے نتیجے میں تیار ہوتا ہے ۔ اس ترمیم کی وجہ سے یہ سٹیرائیڈ کم طاقت کاحامل اینابولک مرکب بن جاتا ہے اور اس کی اینڈروجینک سرگرمی بھی کم طاقت کی حامل ہوتی ہے […]
ایم ای این ٹی( میتھائل نار ٹیسٹوسٹیرون ایسیٹیٹ)
MENT (میتھائل نار ٹیسٹوسٹیرون) وضاحت/تفصیل: MENT جو کہ میتھائل نارٹیسٹوسٹیرون (ایسیٹیٹ) کا مخفف ہے ایک مصنوعی اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو کہ نینڈرولون سے اخذ شدہ ہے۔ اس مرکب کو ٹریسٹوسٹولون ایسیٹیٹ بھی کہا جاتا ہے تاہم یہ نام زیادہ عام نہیں ہے۔ اس کا عام نام میتھائل ٹیسٹوسٹیرون مبہم (غیر واضح) ہے اور یہ دیگر سٹیرائیڈز کے لیے بھی استعمال کیا […]
میٹینڈرن ( میتھائل ٹیسٹوسٹیرون)
میٹنڈرِن (میتھائل ٹیسٹوسٹیرون) وضاحت/تفصیل:۔ میتھائل ٹیسٹوسٹیرون بنیادی مردانہ اینڈروجن ٹیسٹوسٹیرون کی ایک شکل ہے جسے منہ کے راستے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس سٹیرائیڈ کی ساخت کو دیکھا جائے تو یہ محض ٹیسٹوسٹیرون کی طرح نظر آتا ہے جس میں C-17الفا پوزیشن پر میتھائل گروپ کا اضافہ دیکھنے کو ملتا ہے (C-17الفا الکائلیٹڈ مرکب) ، جس بنا پر اسے منہ کے راستے استعمال کیا جاسکتا […]
