میتھینڈرائی اول ( میتھائل اینڈروسٹین ڈائی اول )
میتھینڈریول (میتھائل اینڈروسٹین ڈائی اول) وضاحت/تفصیل: میتھائل اینڈروسٹین ڈائی اول ( مختصراً میتھینڈریول) ایک اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون سے اخذ کیا گیا ہے۔ یہ دوا دو واضح مختلف شکلوں میں تیار کی جاتی ہے۔ پہلی شکل ایسٹریفکیشن کے بغیر (سیدھا) میتھائل اینڈروسٹین ڈائی اول ہے جو منہ کے راستے استعمال کی جانے والی دوا تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے (اگرچہ امریکہ […]
میتھو سارب ( کیلسٹی رون)
میتھوسارب (کیلسٹیرون) وضاحت/تفصیل: کیلسٹیرون منہ کے راستے استعمال ہونے والا اینڈروجن ہے جو ساخت کے لحاظ سے میتھائل ٹیسٹوسٹیرون سےمشابہت رکھتا ہے۔ میتھائل ٹیسٹوسٹیرون سے اس کا واحد فرق C-7بیٹا پر میتھائل گروپ کا اضافہ ہے جو تحقیقات کے مطابق سٹیرائیڈ کی (اینابولک/اینڈروجینک) سرگرمی کو ختم کردیتا ہے یا اس میں کافی حد تک کمی کا باعث بنتا ہے۔ اس دوا کو چھاتی کے سرطان میں […]
میتھائل 1۔ٹیسٹوسٹیرون (میتھائل ڈائی ہائیڈروبولڈینون)
میتھائل۔1۔ٹیسٹوسٹیرون (میتھائل ڈائی ہائیڈروبولڈینون) وضاحت/تفصیل: میتھائل۔1۔ ٹیسٹوسٹیرون (میتھائل ڈائی ہائیڈرو بولڈینون) منہ کے راستے استعمال ہونے والا اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون سے اخذ شدہ ہے۔ ساخت کے لحاظ سے یہ 1۔ٹیسٹوسٹیرون (ڈائی ہائیڈروبولڈینون) کے ساتھ بہت زیادہ مشابہت رکھتا ہے ، اور اس سے اس کا واحد فرق C-17الکائلیشن ہے (جس کی وجہ سے اس سٹیرائیڈ کی سرگرمی میں بہت […]
میتھائل ڈی (میتھائل ڈائی اینولون)
میٹری بولون ( متھائیل ٹرائی اینولون)
میٹریبولون (میتھائل ٹرائی اینولون) وضاحت/تفصیل: میتھائل ٹرائی اینولون منہ کے راستے استعمال ہونے والے اینابولک سٹیرائیڈز میں سے ایک طاقت ور مرکب ہے۔ یہ مرکب ٹرینبولون (ٹرائی اینولون ) کا ماخوذ ہے اور اسے C-17الفا الکائلیشن کے عمل سے گزارا گیا ہے تاکہ منہ کے راستے استعمال کیا جاسکے۔اس ترمیم کے نتیجے میں ایک ایسا سٹیرائیڈ سامنے آیا ہے جو اپنے […]
مائیوٹولون® (فیورازا بول)
مائیو ٹولان ® (فیوریزابول) وضاحت/تفصیل: فیوریزابول منہ کے راستے استعمال ہونے والا اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون سے اخذ شدہ ہے ۔ یہ مرکب اوسط درجہ کا اینابولک ہے اور اس کی اینڈروجینک خصوصیات معمولی درجہ کی ہیں۔ یہ بلاشبہ سٹیرائیڈ کے Aرِنگ میں کی جانے والی ترمیم کی وجہ سے ہے جس بنا پر اس سٹیرائیڈ کی ساخت مستحکم ہوجاتی ہے اور یہ پٹھوں کے ٹشوز میں ریسپٹرز کے […]
ایم او ایچ این (میتھائل ہائیڈراکسی نیڈرولون)
MOHN (میتھائل ہائیڈراکسی نینڈرولون) وضاحت/تفصیل: میتھائل ہائیڈراکسی نینڈرولون جسے مختصراً MOHN کہا جاتا ہے ، نینڈرولون کا ایک طاقت ور ماخذ ہے ۔ یہ مرکب منہ کے راستے استعمال کرنے پر فعال ثابت ہوتا ہے اور جسم میں اس کی ایروماٹائزیشن نہیں ہوتی اور اس کی خصوصیات کچھ حد تک Winstrolیا Anavar سے ملتی جلتی ہیں اور یہ بنیادی طور پر اینابولک خصوصیات […]
مایا جن ( بولیسٹیرون)
میاجِن (بولیسٹیرون ) وضاحت/تفصیل: بولیسٹیرون منہ کے راستے استعمال ہونے والا اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ساخت کے لحاظ سے میتھائل ٹیسٹوسٹیرون سےمشابہت رکھتا ہے ۔ میتھائل ٹیسٹوسٹیرون سے اس کا واحد فرق C-7 پر میتھائل گروپ کا اضافہ ہے جس کی بنا پراسے کیمیائی نام 7, 17۔ڈائی میتھائل ٹیسٹوسٹیرون دیا گیا ہے تاہم C-7 شامل کیے گئے میتھائل گروپ کی وجہ سے اس کی سرگرمی میتھائل ٹیسٹوسٹیرون سے کافی مختلف ہوتی […]
نینڈرابولن ( نینڈروبولن /میتھینڈرائی اول آمیزہ)
نینڈرابولِن (نینڈرولون/میتھینڈریول آمیزہ ) وضاحت/تفصیل: نینڈرولون جانوروں میں انجکشن کی شکل میں استعمال ہونے والی پروڈکٹ ہے جو آسٹریلیا میں تیار ہوتی ہے ۔ یہ میھینڈریول ڈائی پروپیونیٹ اور نینڈرولون سِپیونیٹ کے آمیزہ پر مشتمل ہوتی ہے اور یہ دونوں سٹیرائیڈز بلحاظ مقدار بالترتیب 45ملی گرام فی ملی لیٹر اور 30ملی گرام فی ملی لیٹر کے حساب سے موجود […]
نیو۔ پونڈن (اینڈرو آئساکسا زول)
نیو۔ پونڈن (اینڈروآئساکسازول) وضاحت/تفصیل: اینڈرو آئساکسازول منہ کے راستے استعمال ہونے والا اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون سے اخذ شدہ ہے۔ ساخت کے لحاظ سے یہ Stanozolol سے مشابہ ہے ۔ Stanozolol میں 2,3 پائرازول گروپ موجود ہوتا ہے جب کہ اینڈرو آئساکسازول میں 2,3 آئساکسازول گروپ موجود ہوتا ہے۔ Danazol ایک 2,3 آئساکسازول گروپ کا حامل ایک اور مرکب […]
