نیو ڈرول( ڈائی ہائیڈرو ٹیسٹوسٹیرون)
نیوڈرول (ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون) وضاحت/تفصیل: نیوڈرول ایک نسخہ جاتی سٹیرائیڈ ہے ( جو اب تیار نہیں کیا جاتا) جو طاقت اینڈروجینک سٹیرائیڈ ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون پر مشتمل ہے۔ ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون بذات خود انسانی جسم میں ایک نہایت فعال اینڈروجن ہے جو اپنے پیرنٹ سٹیرائیڈ ٹیسٹوسٹیرون کی نسبت اینڈروجن ریسپٹر سے جڑنے اور اسے فعال کرنے میں 3تا4گنا زیادہ طاقت ور ہے ۔ تاہم یہ برابری اینابولک خصوصیات […]
نیو ٹیسٹ 250 (ٹیسٹوسٹیرون ڈیکونیٹ)
نائیلوار® (نار ایتھینڈرولون)
اومناڈران® 250 (ٹیسٹوسٹیرون آمیزہ)
اورابولن ® ( ایتھائل ایسٹرینول)
اورل ٹیوری نا بول (4۔ کلو ر ڈی ہائیڈرو میتھائل ٹیسٹوسٹیرون)
اورل ٹیورینابول (کلورڈی ہائیڈرو میتھائل ٹیسٹوسٹیرون ) وضاحت /تفصیل: کلوروڈی ہائیڈرو میتھائل ٹیسٹوسٹیرون، ڈیانابول کا ایک طاقت ور ماخذ ہے۔ منہ کےراستے استعمال ہونےوالا سٹیرائیڈ ہے ۔ منہ کے راستے استعمال ہونے والا یہ سٹیرائیڈ ساخت کے لحاظ سے میتھینڈروسٹینولون اور کلوسٹیبول (4کلوروٹیسٹوسٹیرون) کا آمیزہ دکھائی دیتا ہے ۔ اس کی بنیادی ساخت ڈیانابول کی طرح کی جب کہ کی گئی […]
اورانا بول ( آکسی میسٹیرون)
اورانا بو ل (آکسی میسٹیرون) وضاحت/تفصیل: آکسی میسٹیرون منہ کے راستے استعمال ہونے والا ایک طاقت ور اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ٹیسٹوسٹیرون سے اخذ کیا گیا۔ ساخت کے لحاظ سے 4۔ ہائیڈراکسی ٹیسٹوسٹیرون سے بہت زیادہ مشابہت رکھتا ہے اور اس سے اس کا فرق صرف C-17الفا میتھائل گروپ کا ہے جو اسے منہ کے راستے استعمال ہونے کے قابل بناتا ہے […]
اوریٹون ( ٹیسٹوسٹیرون پروپیونیٹ)
وضاحت/تفصیل: ٹیسٹوسٹیرون پروپیونیٹ دراصل بنیادی مردانہ جنسی ہارمون ٹیسٹوسٹیرون کی ایک شکل ہے جو انجکشن کی شکل میں دستیاب ہوتی ہے ۔ اس میں شامل کیا گیا ایسٹر ٹیسٹوسٹیرون کے خون میں اخراج کی رفتار میں سستی کا سبب بنتا ہے لیکن صرف چند دِنوں کے لیے ۔ اس لیے ٹیسٹوسٹیرون پروپیونیٹ دیگر ایسٹرز جیسا کہ سِپیونیٹ یا ایننتھیٹ کے مقابلے میں مقابلتاً تیزی سے عمل […]
آرگیسٹیرون ( نارمیتھینڈرولون)
آرگا سٹیران (نار میتھینڈرولون) وضاحت /تفصیل: نارمیتھینڈرولون منہ کے راستے استعمال ہونے والا ایک طاقت ور اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو نینڈرولون سے اخذ کیا گیا۔ اسے میتھائل نینڈرولون یا میتھائل نار ٹیسٹوسٹیرون بھی کہا جاتا ہے ۔ نار میتھینڈرولون کو عام طور پرنینڈرولون کا میتھائل ٹیسٹوسٹیرون بھی کہا جاسکتا ہے۔ یہ اپنے پیرنٹ ہارمون نینڈرولون سے صرف اس بنیاد پر مختلف ہے […]
پیرابولان® ( ٹرینبولون ہیگزا ہائیڈرو بنزائل کاربونیٹ)
پیرابولان ® (ٹرینبولون ہائیڈرا ہیگزو بینزائل کاربونیٹ) وضاحت/تفصیل: ٹرینبولون ہیگزاہائیڈروبینزائل کاربونیٹ ایک طاقت ور اینابولک سٹیرائیڈ ٹرینبولون کا انجکشن کی شکل میں دستیاب اور سست روی سےکام کرنے والا ایسٹر ہے ۔ ٹرینبولون زیادہ تر ٹرینبولون ایسیٹیٹ کی شکل میں پایا جاتا ہے جو نہایت تیز رفتاری کے ساتھ عمل کرنے والا مرکب ہے (فیناجٹ ملاحظہ فرمائیں)۔ یہاں استعمال کیا گیا ہیگزا ہائیڈرو بینزائل کاربونیٹ […]
