پیرانڈرن ( ٹیسٹوسٹیرون فینائل ایسیٹیٹ)

پیرنڈران  (ٹیسٹوسٹیرون فینائل ایسٹیٹ) وضاحت/تفصیل: ٹیسٹوسٹیرون فینائل ایسیٹیٹ بنیادی مردانہ جنسی ہارمون ٹیسٹوسٹیرون کی انجکشن کی شکل میں دستیاب شکل ہے ۔ یہ مرکب جسم میں ٹیسٹوسٹیرون کی سرگرمی میں اضافہ کرنے کے لیے فینائل ایسیٹیٹ ایسٹر کو استعمال کرتا ہے جو ساخت کے لحاظ سے فینائل پروپیونیٹ سے بہت زیادہ مشابہت رکھتا ہے ۔ یہ ٹیسٹوسٹیرون کا ایک مختصر چین کا حامل ایسٹر ہے جس کو تیار کرنے […]

پرائموبولون® (میتھینولون ایسیٹیٹ )

پرائموبولان ® (میتھینولون ایسیٹیٹ) وضاحت/تفصیل: Primobolan® دراصل اینابولک سٹیرائیڈ میتھینولون ایسٹیٹ کا تجارتی نام ہے۔ یہ مرکب سرگرمی کے لحاظ سے Primobolan® Depot (میتھینولون ایننتھیٹ) سے بہت زیادہ مشابہ ہے ماسوائے اس کے کہ یہاں اسے انجکشن کی بجائے منہ کے راستے استعمال کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔ میتھینولون ایسیٹیٹ منہ کے راستے استعمال ہونے والا نان C-17الفا الکائلیٹڈ سٹیرائیڈ […]

پرائموبولون® ڈپوٹ (میتھینولون ایننتھیٹ)

پرائموبولان® ڈپوٹ  (میتھینولون ایننتھیٹ) وضاحت/تفصیل: Primobolan® Depot میتھینولون کی انجکشن کی شکل میں استعمال کی جانے والی شکل ہے ۔ اس میں بھی وہی جزو ہے جو منہ کے راستے استعمال ہونے والے پرائموبولان میں ہے (میتھینولون ایسیٹیٹ) تاہم یہاں ایننتھیٹ ایسٹر کو استعمال کیا گیا ہے تاکہ انجکشن کے مقام سے سٹیرائیڈ کے اخراج کی رفتار میں […]

پرومیگنون ( کلور میتھائل اینڈروسٹین ڈائی اول)

پرومیگنان  (کلورومیتھائل اینڈرسٹین ڈائی اول) وضاحت/تفصیل: کلورو میتھائل اینڈروسٹین ڈائی اول (CAM) منہ کے راستے استعمال ہونے والا اینا بولک سٹیرائیڈ ہے جو ٹیسٹوسٹیرون سے اخذ کیا گیا ۔ یہ مرکب ساخت کے لحاظ سے کلورومیتھائل ٹیسٹوسٹیرون سے بہت مشابہ ہے جو کہ میتھائل ٹیسٹوسٹیرون کا نا ن ایروماٹائزایبل مماثل ہے ۔ جانوروں پر کیے گئے تجربات کے مطابق کلورومیتھائل ٹیسٹوسٹیرون کی اینابولک سرگرمی میتھائل ٹیسٹوسٹیرون […]

پروسٹینو زول ( ڈی میتھائل سٹینوزول ٹیٹرا ہائیڈرو پائرانائل )

پروسٹینوزول  (ڈی میتھائل سٹینوزولول ٹیٹراہائیڈروپیرانائل) وضاحت/تفصیل: پروسٹینوزول (ڈی میتھائل سٹینوزولول THP) منہ کے راستے استعمال ہونے والا اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ساخت کے لحاظ سے Winstrol(سٹینوزولول) سے مشابہت رکھتا ہے ۔ سٹینوزولول سے اس کا فرق C-17الفا الکائل گرو پ کے ہٹانے کی وجہ سے ہے جو بلا شبہ اس سٹیرائیڈ کے منہ کے راستے استعمال پر جسم کو اس کی […]

پروویران® ( میسٹیرولون)

پروویران ® (میسٹیرولون) وضاحت/تفصیل: Proviron®منہ کے راستے استعمال ہونے والے اینڈروجن میسٹیرولون (1۔میتھائل ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون) کے لیے Scheringکمپنی (جسے اب Bayerکہتے ہیں) کا تجارتی نام ہے ۔ ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون کی طرح میسٹیرولون ایک طاقت ور اینڈروجن ہے جومحض کمزور اینابولک سرگرمی کی حامل ہے۔ اس کی وجہ یہ حقیقت ہے ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون کی طرح میسٹیرولون پٹھوں کے ٹشوز جہاں 3۔ہائیڈراکسی سٹیرائیڈ ڈی ہائیڈروجنیز […]

راکسیلون (ڈائی میتھا زین )

راکسیلون  (ڈائی میتھا زِین) وضاحت/تفصیل: ڈائی میتھازین جو کہ میبولازین کے نام سے جانا جاتا ہے ، منہ کے راستے استعمال ہونے والا ایک طاقت ور اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون سے اخذ کیا گیا ۔ ڈائی میتھازین  مالیکیول ساخت کے لحاظ سے کافی حد تک منفرد ہے  کہ یہ دو میتھائل ڈروسٹینولون مالیکولز سے بنا ہے جنہیں ایزین کی مدد سے آپس میں […]

اینڈروڈرم® ( ٹیسٹوسٹیرون)

اینڈروڈرم ®  (ٹیسٹوسٹیرون) وضاحت /تفصیل:۔ اینڈروڈرم ٹیسٹوسٹیرون کی جسم میں ترسیل کا ایک سسٹم ہے جو ایک چپکنے والی پٹی کو استعمال کرتے ہوئے جلد کے ذریعے ٹیسٹوسٹیرون کو جسم تک پہنچاتا ہے ۔ ٹیسٹوسٹیرون بذات خود ایک الکوحل جِل میں حل پذیر حالت میں ہوتا ہے جو اینڈروجل سے مشابہت رکھتی ہے ماسوائے اس کے کہ ٹیسٹوسٹیرون جِل ایک بیرونی محفوظ ذخیرہ میں موجود ہوتی ہے […]

اینڈروجل® ( ٹیسٹوسٹیرون)

اینڈروجِل® ((ٹیسٹوسٹیرون) اینڈروجِل جلد پر استعمال کے لیے تیار کی گئی ہائیڈرو الکوحلک ٹیسٹوسٹیرون پر مشتمل جِل ہے جس میں بلحاظ وزن 1فیصد ٹیسٹوسٹیرون موجود ہوتا ہے۔ اصل میں یہ 2.5اور 5گرام کے ساشے کی شکل میں تیار کیا گیا تھا جو استعمال کرنے پر جسم کو بالترتیب 25اور50ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون فراہم کرتے ہیں۔ اینڈروجِل کے استعمال سے متعلق رہنما ہدایات کے […]