اینڈرومار ریٹارڈ ( ٹیسٹوسٹیرون سائیکلو ہیگزائل پروپیونیٹ)
اینڈرومار ریٹارڈ (ٹیسٹوسٹیرون سائیکلو ہیگزائل پروپیونیٹ) وضاحت/تفصیل ٹیسٹوسٹیرون سائیکلو ہیگزائل پروپیونیٹ یا CHP بنیادی مردانہ جنسی ہارمون ٹیسٹوسٹیرون کا ایک سست رو اور انجکشن کی شکل میں دستیاب ایسٹر ہے۔ سائیکلو ہیگزائل پروپیونیٹ ایسٹر ساخت میں سِپیونیٹ (سائیکلو پینٹائل پروپیونیٹ) ایسٹر کے مشابہ ہے اور ان دونوں میں واحد فرق یہ ہے کہ سائیکلوہیگزائیل پروپیونیٹ ایسٹر میں (6کاربن ایٹمز پر مشتمل […]
اینڈروناک ( ٹیسٹوسٹیرون سسپنشن)
اینڈرونیق (ٹیسٹوسٹیرون سسپنشن) وضاحت /تفصیل:۔ ٹیسٹوسٹیرون سسپنشن انجکشن کی شکل میں دستیا ب دوا ہے جو ٹیسٹوسٹیرون (بغیر ایسٹر کے) پر مشتمل ہوتی ہے اور یہ عموماً پانی میں حل شدہ حالت میں ہوتا ہے ۔ باڈی بلڈز حضرات کے ہاں سسپنشن پٹھوں کے حجم میں اضافہ کرنے والا ایک طاقتور مرکب تصور کیا جاتا ہے ۔ اسے انجکشن کی شکل میں دستیاب سٹیرائیڈز میں سے سب […]
بولفورٹان ( ٹیسٹوسٹیرون نکو ٹینیٹ)
بولفورٹان(ٹیسٹوسٹیرون نکوٹینیٹ) وضاحت/تفصیل:۔ ٹیسٹوسٹیرون نکوٹینیٹ بنیادی مردانہ جنسی ہارمون ٹیسٹوسٹیرون ہے جو انجکشن کی شکل میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ مرکب جسم میں ٹیسٹوسٹیرون کی سرگرمی میں اضافہ کے لیے غیر معمولی کیمائی مرکب کا استعمال کرتا ہے جسے نکوٹینک ایسڈ کہا جاتا ہے ۔ نکوٹینک ایسڈ کو نیاسِن بھی کہا جاتا ہے جو کہ بی کمپلیکس فیملی کا ایک مشہور وٹامن […]
چیک ڈراپس® ( ملبو لیرون)
چیک ڈراپس ® (مِبولیرون) وضاحت/تفصیل:۔ مِبولیرون منہ کے راستے استعمال کیا جانےو الا ایک اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ساختی طور پر نینڈرولون سے اخذ کیا گیا ہے ۔ یہ مرکب دراصل 7,17۔ڈائی میتھائلیٹڈ نینڈرولون ہے اور اپنے نان میتھائلیٹڈ بنیادی مرکب کی نسبت زیادہ اینابولک اور اینڈروجینک صلاحیت کا حامل ہے ۔ کئی سالوں کے دوران ، مِبولیرون نے باڈی بلڈرز کے ہاں […]
ڈینو کرائین® ( ڈینا زول)
ڈینوکرائن ® (ڈانا زول) وضاحت/تفصیل:۔ ڈانازول ایک مصنوعی اینڈروجن ہے جو ایتھسٹیرون (ایتھینائل ٹیسٹوسٹیرون ) سے اخذ کیا گیا جو کہ منہ کے راستے استعمال ہونے والا ایک مصنوعی پروجِسٹِن ہے ۔ اگرچہ ساخت کے لحاظ سے یہ ایک سٹیرائیڈ ہے لیکن ڈانازول کو تکنیکی طور پر اینٹی گونیڈوٹراپن مرکب تصور کیا جاتا ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کا مرکزی فعل لیوٹینائزنگ ہارمون […]
ڈیکا ڈیورابولن® (نینڈرولون ڈیکونیٹ)
ڈیکا۔ ڈیورابولِن ® (نینڈرولون ڈیکینوایٹ) وضاحت/تفصیل:۔ نینڈرولون ڈیکینوایٹ ایک اینابولک سٹیرائیڈ نینڈرولون کی انجکشن کی شکل دستیاب قسم ہے ۔ ڈیکینوایٹ ایسٹر نینڈرولون کو انجکشن کے مقام سے سست روی سے خارج ہونے میں معاونت کرتا ہے جس کے نتیجے میں یہ تین ہفتوں تک باقی رہتا ہے ۔ نینڈرولون ساخت کے لحاظ سے ٹیسٹوسٹیرون سے بالکل مشابہ ہے تاہم اس […]
ڈیلا ٹیسٹیرائل® (ٹیسٹوسٹیرون ایننتھیٹ )
ڈیلاٹیسٹرِل ® (ٹیسٹوسٹیرون ایننتھیٹ) وضاحت/تفصیل:۔ ٹیسٹوسٹیرون سست روی سے کام کرنے اورانجکشن کی شکل میں دستیاب ٹیسٹوسٹیرون اینڈروجن کی ایک شکل ہے ۔اسے اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ پٹھوں کی گہرائی میں انجکشن لگانے کے بعد دوا تقریباً 2سے 3ہفتوں تک خون میں خارج ہوتی رہتی ہے ۔ اینڈروجن کی مقدار بحال کرنے کے لیے کیے جانے والے علاج معالجہ کے […]
ڈیپو® ۔ٹیسٹوسٹیرون (ٹیسٹوسٹیرون سپیو نیٹ)
ڈپو ®-ٹیسٹوسٹیرون (ٹیسٹوسٹیرون سِپیونیٹ) وضاحت/تفصیل:۔ ٹیسٹوسٹیرون سپیونیٹ بنیادی مردانہ جنسی ہارمون ٹیسٹوسٹیرون کی سست روی سے کم کرنے والی اور انجکشن کی شکل کی شکلک میں دستیاب ایسٹر ہے ۔ ٹیسٹوسٹیرون مردوں میں مرکزی اینابولک (تعمیری ) ہارمون بھی ہے اور یہ اس موازنہ کی بنیاد ہے جس کی بنیاد پر دیگر اینابولک/اینڈروجینک سٹیرائیڈز کے بارے میں اندازہ لگایا جاتا ہے […]
ڈیپوسٹیرونا (ٹیسٹوسٹیرون آمیزہ)
ڈیپوسٹیرونا (ٹیسٹوسٹیرون کا آمیزہ) وضاحت/تفصیل:۔ ڈیپوسٹیرونا انجکشن کی شکل میں دستیاب جانوروں میں استعمال ہونے والا سٹیرائیڈ ہے جو ٹیسٹوسٹیرون کے تین مختلف ایسٹرز کے آمیزہ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اس کے فی ملی لیٹر میں 12ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون ایسیٹیٹ، 12ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون ویلیریٹ اور 36ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون انڈیکینوایٹ موجود ہے جن کی کل مقدار 60ملی گرام فی ملی […]
ڈایا نا بول® ( میتھینڈروسٹینولون فینائل پروپیونیٹ)
ڈیانابول® (میتھینڈروسٹینولون، میتھین ڈائی اینون) وضاحت/تفصیل:۔ ڈیانابول میتھینڈروسٹینولون کا سب سے زیادہ معروف تجارتی نام ہے جسے کئی ممالک میں میتھین ڈائی اینون بھی کہا جاتا ہے ۔ میتھینڈروسٹینولون ٹیسٹوسٹیرون کا ماخوذ ہے جس میں اس طرح کی ترمیم کی جاتی ہے کہ اس کی اینڈروجینک (مردانہ ) خصوصیات میں کمی واقع ہوتی ہے اور اس کی اینابولک یعنی تعمیری خصوصیات محفوظ رہتی ہیں۔ چونکہ میتھینڈروسٹینولون کی اینڈروجینیسٹی ٹیسٹوسٹیرون […]
