ڈائی میتھائل ٹرائی اینولون ( ڈائی میتھائل ٹرائی اینولون)
ڈائی میتھائل ٹرائی اینولون وضاحت/تفصیل:۔ ڈائی میتھائل ٹرائی اینولون منہ کے راستے استعمال ہونے والا ایک طاقتور سٹیرائیڈ ہے جو نیندڑولون سے اخذ شد ہ ہے ۔ یہ میتھائل ٹرائی اینولون سے بہت مشابہت رکھتا ہے اور اُس سے اِس کا فرق محض اضافی 7۔الفا میتھائل گروپ کی موجودگی ہے ۔ یہ ایسی ترمیم ہے جو کمرشل سطح پر دستیاب سٹیرائیڈ […]
ڈائنا ڈرول (نینڈرولون آمیزہ)
ڈائیناڈرول (نینڈرولون آمیزہ) وضاحت/تفصیل:۔ ڈائیناڈرول انجکشن کی شکل میں دستیاب اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو نینڈرولون فینائل پروپیونیٹ اور نینڈرولون ڈیکینوایٹ کے آمیزہ پر مشتمل ہے ۔ یہ دونوں سٹیرائیڈز بالترتیب 40ملی گرام فی ملی لیٹر اور 60ملی گرام فی ملی لیٹر کے حساب سے موجود ہوتےہیں۔ سست روی اور تیز رفتار ی کے ساتھ کام کرنے والے ایسٹرز […]
ڈرائیو® ( بولڈینون/میتھائل اینڈروسٹین ڈائی اول آمیزہ)
ڈرائیو® (بولڈینون/میتھائل اینڈروسٹین ڈائی اول آمیزہ) وضاحت/تفصیل:۔ ڈرائیو جانوروں کے استعمال کے لیے تیار ہونے والا انجکشن کی شکل میں دستیاب سٹیرائیڈ ہے جو آسٹریلیا میں تیار ہوتا ہے۔ یہ میتھینڈریول ڈائی پروپیونیٹ اور بولڈینون انڈیسائیکلیٹ کے آمیزہ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ یہ دونوں سٹیرائیڈز بالترتیب 25ملی گرام فی ملی لیٹر اور 30ملی گرام فی ملی لیٹر کے حساب سے موجود ہوتے […]
ڈیورا بولِن® ( نینڈرولون فینائل پروپیونیٹ)
ڈِیورابولِن ® (نینڈرولون فینائل پروپیونیٹ) وضاحت/تفصیل:۔ نینڈرولون فینائل پروپیونیٹ اینابولک سٹیرائیڈ نینڈرولون کی انجکشن کی شکل میں دستیاب قسم ہے ۔ اس کی خصوصیات کافی حد تک ڈیکا۔ ڈِیورابولِن سے مشابہت رکھتی ہیں۔ ڈیکا۔ڈیورابولِن سست روی سے کام کرنے والے سٹیرائیڈ نینڈرولون ڈیکینوایٹ پر مشتمل ہوتا ہے۔ ان دونوں ادویات کے درمیان بنیادی فرق وہ رفتار ہے جس کے ساتھ […]
ڈائنا بول ® ( نینڈرولون سپیونیٹ )
ڈائینابول® (نینڈرولون سِپیونیٹ) تعارف:۔ نینڈرولون سِپیونیٹ اینابولک سٹیرائیڈ نینڈرولون کی انجکشن کی شکل میں دستیاب قسم ہے ۔ یہ ایسٹر ہارمون کا اخراج اس طرز پر کرتا ہے جو ٹیسٹوسٹیرون سِپیونیٹ کی صورت میں دیکھنے کو ملتی ہے جس میں ہارمون کی خون میں زیادہ سے زیادہ مقدار اس کے استعمال کے 24تا48گھنٹوں بعد دیکھنے کو […]
ڈائنا بولون® ( نینڈرولون انڈیکونیٹ)
ڈائینا بولان® (نینڈرولون انڈیکینوایٹ) تعارف:۔ نینڈرولون انڈیکینوایٹ اینابولک سٹیرائیڈ نینڈرولون کی انجکشن کی شکل میں دستیاب قسم ہے ۔ یہاں استعمال کیا گیا ایسٹر ڈیکینوایٹ کی نسبت ایک کاربن ایٹم زیادہ رکھتا ہے جس کی وجہ سے انجکشن کے مقام پر سٹیرائیڈ زیادہ وقت کے لیے ذخیرہ رہتا ہے۔ سٹیرائیڈ کو خون تک لے جانے والے جزو (کیرئیر)، مقدار، والیوم اور جسم […]
ایمڈا بول ( تھائیو میسٹیرون )
ایمڈابول (تھائیومیسٹیرون) تعارف:۔ تھائیو میسٹیرون منہ کے راستے استعمال ہونے والا اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ٹیسٹوسٹیرون سے اخذ شدہ ہے ۔ یہ کیمیائی طور پر میتھائل ٹیسٹوسٹیرون سے بہت زیادہ مماثلت رکھتا ہے تاہم اس وابستگی کے باوجود یہ مرکب اینڈروجینک کی نسبت بہت زیادہ اینابولک خصوصیت کا حامل ہے ۔ مزید یہ کہ لیبارٹری میں کیے جانے والے معیاری تجربات سے […]
ایکوُای لون 100 ( بولڈینون بلینڈ)
تعارف:۔ ایکوئی لان انجکشن کی شکل میں استعمال کیا جانے والا سٹیرائیڈ ہے جو چار بولڈینون ایسٹر ز کے آمیزہ پر مشتمل ہے ۔ اس کا ہر ایک ملی لیٹر 10ملی گرام بولڈینون ایسیٹیٹ، 30ملی گرام بولڈینون پروپیونیٹ، 40ملی گرام بولڈینون سِپیونیٹ اور 20ملی گرام بولڈینون انڈیسائیکلیٹ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اس پروڈکٹ میں سٹیرائیڈ کی کل مقدار 100ملی گرام فی ملی لیٹر […]
ایکُوئی پوائز® ( بولڈینون انڈیسائلینیٹ)
اِیکوئی پوائز® (بولڈینون انڈیسائیکلیٹ) تعارف:۔ بولڈینون انڈیسائیکلیٹ انجکشن کی شکل میں دستیاب جانوروں کے لیے تیا رکیا گیا سٹیرائیڈ ہے جو طاقتور اینابولک اور اوسط درجہ کی اینڈروجینک خصوصیات کا حامل ہے ۔ انڈیسائیکلیٹ ایسٹر اس مرکب کی سرگرمی کو طوالت دیتا ہے (انڈیسائیکلیٹ ایسٹر ڈیکینوایٹ کی نسبت کی نسبت ایک کاربن زائد رکھتا ہے) اس وجہ سے انجکشن صرف 3تا4ہفتوں بعددہرانا ہوتا […]
ایکُوئی ٹیسٹ 200 (ٹیسٹوسٹیرون آمیزہ)
اِیکُوئی ٹیسٹ 200 (ٹیسٹوسٹیرون آمیزہ) تعارف:۔ ایکوئی ٹیسٹ 200انجکشن کی شکل میں دستیاب پروڈکٹ ہے جو ٹیسٹوسٹیرون کے مختلف ایسٹرز پر مشتمل ہوتی ہے ۔ تیل کے ایک ملی لیٹر میں 10ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون ایسیٹیٹ، 30ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون پروپیونیٹ، 20ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون فینائل پروپیونیٹ، 20ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون کیپروایٹ، 40ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون ہیپیٹونیٹ (ایننتھیٹ) اور 60ملی گرام ٹیسٹوسٹیرون ڈیکینوایٹ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ایسٹرز […]
