ارمالون(میسٹینولون)

اِرمالون  (میسٹینولون) تعارف:۔ میسٹینولون  منہ کے راستے استعمال ہونے والا اور ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون کی ایک قسم ہے ۔ یہ  ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون کی 17۔الفا میتھائلیٹڈ قسم ہے اور ساخت کے لحاظ سے اس کے ساتھ اِسی طرح کی مماثلت رکھتا ہے جس طرح میتھائل ٹیسٹوسٹیرون  ٹیسٹوسٹیرون کے ساتھ رکھتا ہے ۔ مجموعی طور پر میسٹینولون کی سرگرمی اپنے ماخذ ہارمون سے زیادہ مختلف نہیں ہے ۔ سٹیرائیڈز […]

ایزی کلین® ( فارمیبولون، فارمائل ڈائی اینولون)

اِیزی کلین® (فارمیبولون، فارمائل ڈائی اینولون) تعارف:۔ فارمیبولون ایک اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ٹیسٹوسٹیرون سے اخذ شدہ ہے ۔ زیادہ واضح انداز میں بیان کیا جائے تو یہ مرکب ڈیانابول سے بہت زیادہ مماثلت رکھتا ہے تاہم اس کے مقابلے میں فارمیبولون میں انتہائی پیچیدہ ترمیم کی گئی ہے۔ دیگر خصوصیات کے علاوہ فارمیبولون ایسٹروجن میں تبدیل ہونے سے قاصر ہے اور کم اینڈروجینیسٹی کا مظاہرہ کرتاہے ۔ کھلاڑی […]

ایسٹینڈرون (ٹیسٹوسٹیرون/ایسٹروجن آمیزہ)

ایسٹینڈران (ٹیسٹوسٹیرون/ایسٹروجن آمیزہ) تعارف:۔ ایسٹینڈران ٹیسٹوسٹیرون اور ایسٹروجن کا آمیزہ ہے جسے انجکشن کی شکل میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ خاص پروڈکٹ آرگانان کمپنی کی جانب سے تیار کی جاتی ہے تاہم ٹیسٹوسٹیرون اور ایسٹروجن کے اس اشتراک پر مشتمل دیگر ادویات بھی پائی جاتی ہیں ۔ پہلی نظر میں ایسٹینڈران کے اجزاء بھی سسٹانون 100 سے مماثلت میں دکھائی دیتے ہیں […]

فیربولیکو ( نینڈرولون سائیکلو ہیگزائیل پروپیونیٹ)

فِربولیکو  (نینڈرلون سائیکلوہیگزائل پروپیونیٹ) تعارف:۔ نینڈرولون سائیکلو ہیگزائیل پروپیونیٹ انجکشن کی شکل میں دستیاب اور اینابولک سٹیرائیڈ نینڈرولون کی ایک قسم ہے ۔ سائیکلوہیگزائل پروپیونیٹ ایسٹر جو یہاں استعمال کیا گیا ہے وہ ساخت کے لحاظ سے سِپیونیٹ (سائیکلو پینٹائل پروپیونیٹ ) سے بہت مشابہت رکھتا ہے ۔ اس میں واحد فرق پانچ کاربن ایٹمز پر مشتمل سائیکلو پیٹین رِنگ کی بجائے چھ کاربن […]

فینا جیٹ(ٹرینبولون ایسیٹیٹ)

فِیناجِٹ  (ٹرینبولون ایسیٹیٹ) تعارف:۔ ٹرینبولون ایسیٹیٹ انجکشن کی شکل میں دستیاب اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو نینڈرولون سے اخذ کیا گیا ہے۔ تاہم اس کی سرگرمی اپنے ماخذ نینڈرولون کی نسبت اس حد تک مختلف ہے کہ دونوں کا براہ راست موزانہ نہیں کیا جاسکتا۔ ٹرینبولون نان ایسٹروجینک سٹیرائیڈ ہے اور ملی گرام بنیادوں پر نینڈرولون کی نسبت زیادہ […]

گینابول( ناربول ایتھون)

گینا بول(نار بولیتھون) تعارف:۔ ناربولیتھون نینڈرولون سے اخذ ہونے ولاا اور منہ کے راستے استعمال کیا جانے والا سٹیرائیڈ ہے ۔ ساخت کے لحاظ سے یہ نارمیتھینڈرولون (آرگاسٹیرون ) سے صرف اتنا فرق رکھتا ہے کہ نارمیتھینڈرولون میں 13میتھائل گروپ ہوتا ہے جب کہ ناربولیتھون میں اس کی جگہ ایتھائل گروپ کو منسلک کردیا جاتا ہے ۔ نینڈرولون فیملی کے دیگر ممبر مرکبات کی […]

ہیلو ڈرول( کلور ڈی ہائیڈرومیتھائل اینڈروسٹین ڈائی اول)

ہَیلو ڈرول  (کلوروڈی ہائیڈرو میتھائل اینڈروسٹین ڈائی اول) تعارف:۔ کلوروڈی ہائیڈرو میتھائل اینڈروسٹین ڈائی اول (CDMA) منہ کے راستے استعمال ہونے والا اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ٹیسٹوسٹیرون سے اخذ کیا گیا ۔ ساخت کے لحاظ سے یہ  کلوروڈی ہائیڈرومیتھائل ٹیسٹوسٹیرون (منہ کے راستے استعمال ہونے والا ٹِیورینا بول) سے بہت زیادہ مماثلت رکھتا ہے اور اس سے واحد فرق یہ ہے کہ کلوروڈی […]

ہیلوٹیسٹن® ( فلُوآکسی میسٹیرون )

فلوآکسی میسٹیرون® (فلُو آکسی میسٹیرون) تعارف:۔ فلوآکسی میسٹیرون منہ کے راستے استعمال ہونے والا اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ٹیسٹوسٹیرون سے اخذ کیا گیا ۔ مخصوص طور پر بات کی جائے تو یہ میتھائل ٹیسٹوسٹیرون کا ماخذ ہے اور اس سے اس کا فرق صرف 11۔بیٹاہائیڈراکسل اور 9۔الفا فلورو گروپ کے اضافے کی وجہ سے ہے ۔ اس کے نتیجے میں منہ کے […]

ہیواک (میتھی پِٹی اوسٹین)

ہیواک  (میتھی پِٹیوسٹین) تعارف:۔ میتھی پِٹیوسٹین منہ کے راستے استعمال ہونے والا اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون سے اخذ شدہ ہے ۔ یہ مرکب  ایپیٹیوسٹین (تھائیوڈیرون ملاحظہ فرمائیں) کا C-17الفا الکائلیٹڈ اینالاگ ہے اور اس کی طرح اینابولک اور اینڈروجینک اثرات میں موزوں توازن کا مظاہرہ کرتا ہے تاہم میتھی پِٹیو سٹین کے اینابولک اور اینڈروجینک اثر کے […]

ہائیڈراکسی ٹیسٹ(ہائیڈراکسی ٹیسٹوسٹیرون)

ہائیڈراکسی ٹیسٹ  (ہائیڈراکسی ٹیسٹوسٹیرون ) تعارف:۔ ہائیڈراکسی ٹیسٹوسٹیرون ایک اینابولک سٹیرائیڈ ہے اور جیسا کہ اس کے نام سے ظاہر ہے، یہ ساخت کے لحاظ سے ٹیسٹوسٹیرون سے بہت زیادہ مماثلت رکھتا ہے ۔ مخصوص طور پربات کی جائے تو یہ ایک ایسا ٹیسٹوسٹیرون ہے جس میں 4۔ہائیڈراکسل گروپ کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ یہ ایک ایسی تبدیلی ہے جو اس سٹیرائیڈ […]