لیورا بولن® ( نینڈرولون لاریٹ)

لارابولِن® (نینڈرولون لاریٹ) تعارف:۔ نینڈرولون لاریٹ انجکشن کی شکل میں دستیاب  ہوتا  ہے اور یہ اینابولک سٹیرائیڈ نینڈرولون کی ایک قسم ہے۔ یہاں استعمال کیا گیا لاریٹ ایسٹر ڈیکینوایٹ کی نسبت دو زائد کاربن ایٹمز رکھتا ہے ۔ اس وجہ سے یہ مرکب  انجکشن کے مقام پر دوا کو ڈیکا۔ڈیورابولِن کی نسبت زیادہ طویل دورانیہ کے لیے ذخیرہ رکھتا […]

ٹیسٹوسٹیرون ( ڈائی ہائیڈرو بولڈینون)

ٹیسٹوسٹیرون (ڈائی ہائیڈروبولڈینون تعارف:۔ 1۔ٹیسٹوسٹیرون ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون سے ےاخذ شدہ اینابولک سٹیرائیڈ ہے ۔ اگر مزید واضح انداز میں بیان کیا جائے تو یہ اینابولک سٹیرائیڈ بولڈینون کی ڈائی ہائیڈرو (5۔الفا ریڈکشن) کی حامل شکل ہے ۔ ساخت کے لحاظ سے یہ پرائموبولان(میتھینولون) سے کافی مشابہت رکھتا ہے ماسوائے اس فرق کے کہ 1۔ٹیسٹوسٹیرون میں اضافی 1۔میتھائل گروپ موجود نہیں […]

20 AET-1 ( ٹیسٹوسٹیرون بیوسیکلیٹ )

20 AET-1(ٹیسٹوسٹیرون بیوسی کلیٹ) وضاحت/تفصیل:۔ ٹیسٹوسٹیرون بیوسی کلیٹ حال ہی میں تیار کیا گیا اور انجکشن کی شکل میں دستیاب ٹیسٹوسٹیرون ہے جس میں انتہائی طویل ، تیل میں بہت زیادہ حل پذیر اور انتہائی سست روی سے کام کرنے والا بیوسی کلیٹ ایسٹر شامل کیا جاتا ہے (جسے عموماً 20-AET-1 کے نام سے جانا جاتا ہے )۔ یہ 20 کاربن ایٹمز پر مشتمل ہے اورانجکشن کی […]

ایگو ویرین ڈپوٹ (ٹیسٹوسٹیرون آئسوبیوٹائریٹ)

ایگووِرین ڈپوٹ (ٹیسٹوسٹیرون آئسو بیوٹائریٹ) تعارف:۔ ٹیسٹوسٹیرون آئسو بیوٹائریٹ انجکشن کی شکل میں دستیاب سٹیرائیڈ ہے جو ٹیسٹوسٹیرون کے پانی میں حل شدہ آئیسو بیوٹائریٹ ایسٹر پر مشتمل ہوتا ہے ۔ باڈی بلڈرز کی جانب سے  ٹیسٹوسٹیرون ایسٹر کو ٹیسٹوسٹیرون سسپنشن کے ہم پلہ /مماثل سمجھا جاتا ہے ۔ اگرچہ دونوں سٹیرائیڈز پانی میں تیار کیے گئے سسپشن کی شکل (ایسٹر کے بغیر) […]

اینابول 4-19 (نار کلاسٹیبول ایسیٹیٹ )

اینابول 4-19 (نارکلوسٹیبول ایسیٹیٹ) تعارف:۔ نارکلوسٹیبول ایسیٹیٹ اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو نینڈرولون سے اخذ کیا گیا ۔ یہ مخصوص طور پر 4۔ کلورو سے اخذ شدہ ہے اور اس میں مزید ترمیم ایسیٹیٹ ایسٹر کی مدد سے کی گئی تاکہ انجکشن کے مقام سے آزاد سٹیرائیڈ کے اخراج کے عمل کو مزید سست رفتار بنایا جاسکے ۔ اس حقیقت کو مدنظر […]

اینابولیکم وِسٹر ( کوئینبولون)

اینابولیکم وِسٹر (کوئینبولون) وضاحت/تفصیل:۔ کوئینبولون اینابولک سٹیرائیڈ بولڈینون کی ترمیم شدہ شکل ہے ۔ یہ مرکب کیمیائی طور پر Equipoise® سے مشابہت رکھتا ہے ماسوائے اس کے کہ بولڈینون بیس کے ساتھ انڈیسائیکلیٹ ایسٹر کی بجائے 17۔بیٹا سائیکلو پینٹائل (اینول) ایتھر جُڑا ہوا ہوتا ہے۔ ایتھر کافی حد تک ایسٹر کی طرح کام کرتا ہے اور چربی میں مرکب کی […]

ایناڈرول ® ۔50 (آکسی میتھولون)

ایناڈرول۔50 (آکسی میتھولون) آکسی میتھولون منہ کے راستے استعمال ہونے والا ایک طاقتور اینابولک سٹیرائیڈ ہے ۔ اگر مزید واضح طور پر کہا جائے تو یہ سٹیرائیڈ میتھائل ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون (میسٹینولون) سے بہت قربت رکھتا ہے اور ان دونوں میں واحد فرق یعنی آکسی میتھولون میں 2۔ ہائیڈراکسی میتھائلین گروپ کا اضافہ ہے تاہم اس گروپ کے اضافہ سے ایک […]

ایناڈر® (نینڈرولون ہیگسی لاکسی فینائل پروپیونیٹ )

ایناڈر® (نینڈرولون ہیگزائل آکسی فینائل پروپیونیٹ) وضاحت/تفصیل:۔ نینڈرلون ہیگزائیل آکسی فینائل پروپیونیٹ ایک سست روی سے کام کرنے والے اینابولک سٹیرائیڈ نینڈرولون کی ایک ایسی شکل ہے جو انجکشن کی شکل میں دستیاب ہوتی ہے ۔ ہیگزائل آکسی فینائل پروپیونیٹ جسے پیرا ہیگزائل آکسی فینائل پروپیونیٹ بھی کہا جاتا ہے ، ساختی لحاظ سے کافی حد تک ایک غیر معمولی نینڈرولون ایسٹر ہے […]

انیٹروفِن (سٹنبولون ایسیٹیٹ)

اینا ٹرافِن (سٹینبولون ایسیٹیٹ) وضاحت/تفصیل:۔ سٹینبولون ایسیٹیٹ انجکشن کی شکل میں دستیاب اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون سے ماخوذ ہے ۔ سٹینبولون دراصل بنیادی طورپر 1۔ٹیسٹوسٹیرون کی بنیاد پر تیار کیا گیا اور اس کا فرق صرف 2۔میتھائل گروپ کے اضافہ سے ہے ۔ اس کے نتیجے میں سامنے آنے والا سٹیرائیڈ اپنی نان میتھائلیٹڈ بیس سے کافی حد تک مشابہ ہے اور اینابولک اور اینڈروجینک طاقت کے لحاظ […]

ایناوار® (ٹیسٹوسٹیرون انڈیکونیٹ)

ایناوار (آکسینڈرولون) وضاحت/تفصیل:۔ آکسینڈرولون منہ کے راستے استعمال کیا جانے والا اینابولک سٹیرائیڈ ہے جو ڈائی ہائیڈروٹیسٹوسٹیرون سے اخذ کیا گیا ۔ اس کو اس طرح تیار کیا گیا کہ یہ اینابولک اور اینڈروجینک  اثر علیحدہ طور پر ظاہر کرے اور کوئی قابل قدر ایسٹروجینک یا پروجیسٹیشنل سرگرمی کا مظاہر ہ دیکھنے کو نہ ملے۔ جہاں تک منہ کے راستے استعمال ہونے والے سٹیرائیڈز کا تعلق ہے تو آکسینڈرولون کافی حد تک معمولی طاقت کا حامل ہے جسے تیار […]